فواد چوہدری

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس، فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت23 نومبر تک ملتوی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 23 نومبر تک ملتوی ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پانڈ سکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات مزید پڑھیں

بشری بی بی

توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس، بشری بی بی کی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی توشہ اور 190 ملین پانڈ سکینڈل کیس میں 15 نومبر تک توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بشری بی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 کیسز میں درخواست ضمانت خارج کیے جانے کا سیشن عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر مزید پڑھیں

سردار لطیف کھوسہ

ملک بے آئین چل رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک دن بھی جیل میں رکھنا قوم کی توہین ہے، سردار لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آئین پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا، ملک بے آئین چل رہا ہے،میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کی ضمانت سے مزید پڑھیں

shah-mehmood36

سائفر کیس، ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی مخالفت

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی مخالفت کردی۔ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر دلائل نہ سننے کی استدعا مزید پڑھیں

bushra-bi-bi

توشہ خانہ کیس، بشری بی بی کی ضمانت میں توسیع، آڈیوفارنزک کی استدعا منظور

اسلام آباد (گلف آن لائن) عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج طاہر عباس سپرا نے بشری بی بی کے مزید پڑھیں

baber-awan

190 ملین پانڈ سکینڈل کیس میں بابر اعوان کی درخواستِ ضمانت نمٹا دی گئی

اسلام آباد(گلف آن لائن) احتساب عدالت نے 190 ملین پانڈ سکینڈل کیس میں نیب کے تفتیشی افسر کے بیان کی روشنی میں پی ٹی آئی رہنما و وکیل بابر اعوان کی درخواستِ ضمانت نمٹا دی۔ بابر اعوان اپنے خلاف 190 مزید پڑھیں

shah-mehmood

ہنگامہ آرائی مقدمات میں شاہ محمود کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد (گلف آن لائن) عدالت نے ہنگامہ آرائی مقدمات میں شاہ محمود کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد میں جج ابو الحسنات نے ہنگامہ آرائی کے دو مقدمات میں شاہ محمود کی مزید پڑھیں