شیخ رشید

فوجی قلندرز کی اسٹرٹیجی پانچ ، دس سال کی نہیں بیس سال کی ہوتی ہے ،شیخ رشید

اسلام آباد(گلف آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہفوجی قلندرز کی اسٹرٹیجی پانچ ، دس سال کی نہیں بیس سال کی ہوتی ہے ، مجھے یقین ہے کہ پاک فوج پاکستان کی سالمیت، مستقبل اور مزید پڑھیں

ایم کیوایم پاکستان

عدم اعتماد کی کوششوں کو بے سود ہیں،اپوزیشن کی ملاقاتیں چائے کی پیالی میں طوفان کے سوا کچھ نہیں،ایم کیوایم پاکستان

کراچی(گلف آن لائن)حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے عدم اعتماد کی کوششوں کو بے سود کہتے ہوئے اپوزیشن کی ملاقاتوں کو چائے کی پیالی میں طوفان قرار دیدیا۔ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وفاقی آئی ٹی سید مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

حکومت عدم اعتماد ،لانگ مارچ کی سیاسی بڑھک سے ہرگز پریشان نہیں ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے لانگ مارچ یا عدم اعتماد کی سیاسی بڑھک سے ہرگز پریشان نہیں ہے ، اپوزیشن جماعتوں کو معلوم ہے کہ حکومت اپنی مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

عمران خان اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے عوام سے نیا میڈیٹ لیں ‘لیاقت بلوچ

سرگودھا(گلف آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ عمران خان اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے عوام سے نیا میڈیٹ لیں کیونکہ عدم اعتماد کا یہ مطلب نہیں کہ کرپٹ مافیا اقتدار میں آجائے۔ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

حکومت کے تیس سے پینتیس اراکین رابطے میں ہیں ،عنقریب سب کو پتہ چل جائے گا ‘ رانا تنویر حسین

مریدکے ( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے تیس سے پینتیس اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں جن کا عنقریب سب کو پتہ چل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا آصف زر داری سے ٹیلیفونک رابطہ ،موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

احتساب کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی تحریک عدم اعتماد پہلے وفاق میں آئے گی یا صوبے میں’حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ احتساب کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، جھوٹ پر جھوٹ بولنے سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، کمر کس لی، مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

عدم اعتماد لانے کا دعوی کرنے والے لاکر دکھائیں، ان کو شکست ہوگی،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست 50 دن کی رہ گئی ہے، 50 دن کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہوجائیں گے،فضل الرحمان کی سیاست الگ اور پیپلزپارٹی نو ن لیگ کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

عدم اعتماد کے بغیرحکومت گراکردکھائیں گے،میری حکمت عملی کا انتظارکیا جائے،بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے بغیر حکومت گراکردکھائیں گے،میری حکمت عملی کا انتظارکیا جائے، ہم جمہوری لوگ ہیں جمہوری طریقے استعمال کریں گے. چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

مریم نواز کے کوئی بھی طریقہ استعمال کرکے حکومت گرانے کے بیان پر جماعت کو اختلاف ہے ‘ شاہد خاقان عباسی

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مریم نواز کے کوئی بھی طریقہ استعمال کرکے حکومت گرانے کے بیان پر پوری مسلم لیگ (ن)کو اختلاف ہے کیونکہ مزید پڑھیں