برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے419روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت2روپے کمی سے279روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے271روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے253روپے فی درجن کی سطح پر مزید پڑھیں