فواد چوہدری

ہم فوج سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، عمران خان کی چکوال کی تقریر کا ایک پس منظر ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان کی گزشتہ روز چکوال جلسے کی گرما گرم تقریر کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم فوج سے اچھے تعلقات چاہتے مزید پڑھیں

وزیر دفاع

فوج کے سربراہ کی تقرری کے معاملے میں کسی کے دباؤ میں آ کر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے،وزیر دفاع

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فوج کے سربراہ کی تقرری کے معاملے میں کسی کے دباؤ میں آ کر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے،سابق وزیرِ اعظم نے آرمی چیف کی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان بتائیں فوج میں تقرریاں کب میرٹ کے بغیر کی گئیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان بتائیں کہ آرمی چیف کا تقرر کب میرٹ کے بغیر کیا گیا۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کے مزید پڑھیں

خورشید شاہ

فوج کا نیوٹرل ہونا ہی عمران کی مخالفت ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنماء وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ فوج کا نیوٹرل ہونا ہی عمران کی مخالفت ہے، عمران خان کے مطالبے پر انتخابات قبل از وقت نہیں کروائیں گے، معیشت کی خطرناک مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

انتخابات نہ کرائے گئے تو ملک سری لنکا کے حالات کی طرف جاسکتا ہے‘ شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انتخابات نہ کرائے گئے تو ملک سری لنکا کے حالات کی طرف جاسکتا ہے‘اسٹاک ایکسچینح گر رہی ہے، ریزروکم ہورہے ہیں ‘موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد وہ بچہ ہے جو گلی میں کہیں گم گیا ہے ،دیکھیں اپوزیشن بچے کو تلاش کرنے میں کتنا وقت لیتی ہے ‘ فواد چوہدری

لاہور(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد وہ بچہ ہے جو گلی میں کہیں ہو گم گیا ہے او ردیکھیں اپوزیشن بچے کو تلاش کرنے میں کتنا وقت لیتی مزید پڑھیں

فضل الرحمن

عمران خان نے خطرناک ہونے کی دھمکی فوج اور عدلیہ کو دی، فضل الرحمن

کوئٹہ(گلف آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومت سے نکالنے پر فوج اور عدلیہ کو خطرناک ہونے کی دھمکی دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل مزید پڑھیں

لبنان

لبنان، کشتی کے ذریعے 90 افراد کو بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

بیروت (گلف آن لائن)لبنان میں فوج نے سمندر کے راستے 90 سے زیادہ افراد کو اسمگل کی جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ان افراد میں لبنانی شہریوں کے علاوہ شامی اور فلسطینی پناہ گزین شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں