الیکشن کمیشن

سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد، الیکشن کمیشن کا کراچی حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15جنوری کو ہی منعقد کرانے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15جنوری کو ہی صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے اجلاس میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

15سے 30دسمبر انتہائی اہم ، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے، شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملکی سیاسی صورت حال سے متعلق کہا ہے کہ 15سے 30دسمبر انتہائی اہم ہیں، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

فوج

فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی، آرمی چیف

دبئی/راولپنڈی (گلف آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی،افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

فوج نے سیاست سے دوررہنے کاحتمی فیصلہ کرلیا ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نئی صبح اور نئے دن کا آغاز ہوگیا،اب عوامی رائے عامہ اور توقعات کی تکمیل ہوگی،نئے اسکرپٹ میں معاشی سیاسی عدم استحکام اور دیوالیہ سے نجات کی کوشش مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

مداخلت غیر آئینی، غیر ملکی سازش پر فوج خاموش رہے یہ گناہ کبیر اہے،آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا کے لواحقین کوکبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، غیرملکی سازش ہو اور فوج خاموش رہے یہ مزید پڑھیں

شہباز گِل

پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِل

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گِل نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع

لبنان سے کشیدگی، اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز نے لبنان کے ساتھ سمندری سرحد کی حد بندی سے متعلق حالیہ پیش رفت کی بنا پر سیکورٹی کی صورتحال کے بگڑنے کے خدشہ پر اپنی فوج کو ” چوکنا رہنے” مزید پڑھیں

شیخ رشید

ڈار ،مریم ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے، نومبر میں سب کوسمجھ آجائے گی’ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 74وزرا ء کی فوج جس میں22 بے محکمہ وزیر ہیں ویڈیوآڈیو لیکس کھیل رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار اورمریم نواز مزید پڑھیں

فوج

فوج میں مزید جوانوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ ملتوی کردیا گیا ،ترجمان روسی صدر

ماسکو (گلف آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پیوتن کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوج میں مزید جوانوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ ملتوی کردیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا روسی صدارتی ترجمان نے بتایا کہ ابھی فوجی رجسٹریشن اور مزید پڑھیں