gabon

گبون میں فوج کا تین روز سے بند ملکی سرحدیں کھولنے کا اعلان

لائبرویلے(گلف آن لائن)افریقی ملک گبون میں فوج نے تین روز سے بند ملکی سرحدیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوج کا کہنا تھا کہ گبون کی زمینی، فضائی اور بحری سرحدیں کھول دی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

امریکہ

ایران سے خطرہ ہے، مشرق وسطیٰ میں فوج موجود رہے گی، امریکہ

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے خطرے کے باعث مشرق وسطیٰ میں ہزاروں امریکی فوجی موجود رہیں گے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی نائب پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ مزید پڑھیں

niger-foregin

نیجر کا فرانسیسی سفیر کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

نیامی(گلف آن لائن) نیجر میں وزارت خارجہ نے اڑتالیس گھنٹوں میں فرانسیسی سفیر سلوین ایٹے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیجر میں فوج نے 26 جولائی کو بغاوت کرکے اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا۔ نیجر کی مزید پڑھیں

سینٹ

سینٹ سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور،فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے جس کے تحت فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا،سرکاری حیثیت میں پاکستان کی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کا غیر مجاز مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

پاکستان دشمن قوتوں کا ہدف پاکستان کی فوج اور قوم کا اتحاد ہے ،حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان دشمن قوتوں کا ہدف پاکستان کی فوج اور قوم کا اتحاد ہے ،زلمے خلیل زاد پاکستان میں عدم استحکام اور پاک فوج اور قوم کے درمیان تقسیم کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے،زلمے خلیل زاد جیسے اسلام مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر

فوج کیلئے عوام کے تحفظ ،سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں ،دشمن عوام ،فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوششوں میں سرگرم ہے، جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (گلف آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج کیلئے اپنے عوام کے تحفظ اور سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں ،دشمن عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوششوں میں مزید پڑھیں