قونصلر ڈیرک شولے

مشکل معاشی صورتحال میں پاکستان کی مدد کریں گے، امریکہ

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے نے کہا ہے کہ مشکل معاشی صورتحال میں پاکستان کی مدد کریں گے، امریکا کی اولین ترجیح پاکستان کو بلاشبہ چیلنجنگ معاشی صورتحال سے نمٹنے میں مدد دینا ہے۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں

حبیب الرحمان زبیری

اعلی عدلیہ سے ملک کی موجودہ نازک معاشی صورتحال پر از خود نوٹس لے ‘ حبیب الرحمان زبیری

لاہور( گلف آن لائن )ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے اعلی عدلیہ سے ملک کی موجودہ نازک معاشی صورتحال پر از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،اگر ملک حقیقت میں مزید پڑھیں

چین

چین کی مستحکم معاشی ترقی بڑی اہمیت کی حامل ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی سالانہ مرکزی اقتصادی ورک اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں رواں سال کی معیشت کا جائزہ لیا گیا. اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق موجودہ معاشی صورتحال کا تجزیہ کیا گیا مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ

اعظم سواتی کو لانے کے لیے سندھ حکومت کا طیارہ استعمال نہیں ہوا، طیارے کے استعمال کی سختی سے تردید کرتا ہوں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(گلف آن لائن)وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اعظم سواتی کو لانے کے لیے سندھ حکومت کا طیارہ استعمال نہیں ہوا، طیارے کے استعمال کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

گورنر بلیغ الرحمن سے اسحاق ڈار کی ملاقات ،سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(گلف آن لائن)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقا ت کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وفاقی وزیر خزانہ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

وزیر خزانہ ملک کے ڈیفالٹ کی منفی مہم پربلا تاخیر قوم کو اعتماد میں لیں ‘ اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معاشی صورتحال خصوصاً ایک جماعت کی جانب سے ملک کے ڈیفالٹ کرنے کی منفی مہم کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ بلا تاخیر قوم کو مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اتحادی چاہتے تھے عمران خان اقتدار میں مزید رہیں اورحالات کا سامنا کرسکیں، اسحٰق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی غیر یقینی معاشی صورتحال کے پیش نظر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اتحاد میں شامل کچھ لوگوں نے تجویز دی تھی عمران خان کو معاشی بحران مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فوری انتخابات کا مطالبہ نہ مانا تو ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف عقل سے کام لیں، اگر فوری انتخابات کا مطالبہ نہ مانا تو پھر ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں مزید پڑھیں

وزیر منصوبہ بندی

ملکی معاشی صورتحال کے پیش نظر موجودہ حکومت مشکل فیصلے لینے پر مجبور ہوئی’وزیر منصوبہ بندی

واشنگٹن(گلف آن لائن)وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان بنک فنڈ سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی معاشی صورتحال، معیشت کو درپیش چیلنجز اور معیشت کے استحکام کے حوالے سے حکومت کی جانب مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کو مدعو کرلیا، کل عشائیہ دینگے

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کو کل پیر کومدعو کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیںنگے اور آئی ایم مزید پڑھیں