وزیراعظم محمد شہبازشریف

وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات

ریاض (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملاقات میں تعلیم، سائنس مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

نائب وزیر اعظم ،وزیر خارجہ کی ملائیشین ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ حاجی محمد بن حاجی حسن سے ملاقات ہوئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے ہم منصب سے مزید پڑھیں

ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا.

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رولنٹ اولٹمنز کے ساتھ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا مزید پڑھیں

مہاتیر محمد

مہاتیر محمد کا اسماعیل ہنیہ کوفون،فلسطینی تحریک آزادی کی مکمل حمایت

کوالالمپور(نیوز ڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت اورفلسطینی کاز اور فلسطینی قوم کی مزید پڑھیں

ڈی-ڈالرائزیشن

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ملائیشیا نے “ڈی-ڈالرائزیشن” کی تجویز پیش کر دی

کوا لا لمپور (نیوز ڈیسک)ملائیشیا کے وزیر اعظم انور بن ابراہیم نے “ڈی-ڈالرائزیشن” کی تجویز پیش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ تجارت کے لئے مقامی کرنسی کے استعمال پر زور دیا جائے۔منگل کے روز انور بن ابراہیم نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

asim-khan-squash

عاصم خان ملائیشیا میں جاری اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے عاصم خان ملائیشیا میں جاری اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔15ہزار ڈالر انعامی رقم والے تنوکو موہریز ٹرافی میں عاصم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہوں نے سیمی فائنل میں تھرڈ سیڈ ملائیشین ایڈن اداراکی کو مزید پڑھیں

ہاکی

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی ہاکی ٹیم یکم اگست کو بھارت روانہ ہو گی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایشیئن چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستانی ہاکی اسکواڈ یکم اگست کوبھارت روانہ ہو گا۔ ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ واہگہ کے راستے بھارت جائے گا، عمر بھٹہ کی قیادت میں ٹیم براستہ امرتسر مزید پڑھیں

پی آئی اے کا بوئنگ 777 واجبات کی عدم ادائیگی پر ملائیشیا میں روک لیا گیا

کراچی (گلف آن لائن) قومی فضائی کمپنی کے بوئنگ طیارے کو واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ملائیشیا میں روک لیا گیا۔ پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ایئرپورٹ پر روکا گیا، بی ایم ایچ رجسٹریشن نمبر کے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا پر نظرثانی کی درخواست مسترد

کوالالمپور (گلف آن لائن )ملائیشیا کے گرفتار سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کی آخری کوشش بھی ناکام ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی عدالت نے نجیب رزاق کی سزا پر نظرثانی کی درخواست مسترد کردی۔غیرملکی مزید پڑھیں

محی الدین یاسین

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کرپشن الزامات پر گرفتار

کوالا لمپور(گلف آن لائن )ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم محی الدین یاسین کو ترقیاتی منصوبوں کے عوض ٹھیکیداروں سے پارٹی فنڈز کے لیے تگڑی رقم لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم مزید پڑھیں