فواد چوہدری

سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وزیر اعظم کی طرف سے یورپین ملک کے خلاف سخت بیان دیئے جانے کے معاملہ کو ایوان میں زیر بحث لانے کیلئے تحریک جمع کرائی ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمنٰ کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں تحریک جمع کرائی ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے یورپین ملک کے خلاف سخت مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن ،آصف زرداری

مولانا فضل الرحمن ،آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ ،حکومت مخالف تحریک پرتبادلہ خیال کیا گیا’ذرائع

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر و جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور سابق صدر مملکت آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں حکومت مخالف تحریک پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف جگہ جگہ بھٹک رہے ہیں ،فواد چوہدری

پنڈدادنخان (گلف آن لائن) وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف جگہ جگہ بھٹک رہے ہیں ،جن لوگوں کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق ہوا، ہماری کمر ٹوٹی، ملک مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا آصف زر داری سے ٹیلیفونک رابطہ ،موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔ مزید پڑھیں

فضل الرحمن

عمران خان نے خطرناک ہونے کی دھمکی فوج اور عدلیہ کو دی، فضل الرحمن

کوئٹہ(گلف آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومت سے نکالنے پر فوج اور عدلیہ کو خطرناک ہونے کی دھمکی دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

مولانا فضل الرحمن کا بیان مضحکہ خیز ‘عمران خان سڑکوں پر آ گیا تو واقعی بہت خطرناک ہوگا،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (گلف آن لائن)وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ”مکھی کی طرح عمران خان کو نکال پھینکنے ”کے بیان کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سڑکوں پر آ گیا تو مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن نے کے پی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹکے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں اور الیکشن کمیشن آزادانہ الیکشن کی ذمے داری مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کی خیبر پختونخواہ کے غیرت مند عوام،جماعتی ورکروں، عہدیداران اور تمام امیدواران کو بہت مبارک باد

اسلام آباد (گلف آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے خیبر پختونخواہ کے غیرت مند عوام،جماعتی ورکروں، عہدیداران اور تمام امیدواران کو بہت مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ محنت اس ناجائز حکمرانی کے قلعے کی آخری مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

ہم قوم میں شعور بیدار کرنے نکلے ہیں کوئی خفا ہوتا ہے تو ہوجائے، مولانا فضل الرحمن

خان پور (گلف آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم قوم میں شعور بیدار کرنے نکلے ہیں کوئی خفا ہوتا ہے تو ہوجائے۔ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

ملاکنڈ کے کارکن اسلام آباد مارچ کے لئے تیاریاں شروع کریں ، مولانا فضل الرحمن کی ہدایت

شیر گڑھ (گلف آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ کے کارکن اسلام آباد مارچ کے لئے تیاریاں شروع کریں تا کہ جب بھی اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں