وفاقی کابینہ

وزیراعلیٰ خیبر پختون خواکی وفاقی دارالحکومت پر حملہ کی دھمکی ،وفاقی کابینہ نے نوٹس لے لیا ، سخت تشویش کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی کابینہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے اس بیان میں ”مرتبہ ہم پوری قوت کے ساتھ ریاست اور وفاقی دارالحکومت پر حملہ کریں گے” کا نوٹس لیتے ہوئے سخت تشویش کااظہار کیا ہے ۔ منگل کو مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

شہباز شریف خدمت کا، عام آدمی کے دکھوں کے مداواے کانام ہے ‘حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیر اعظم شہباز شریف کو غریب طبقات کیلئے ماہانہ 28ارب کے پیکج پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہے وہ احساس جو آپ کا خاصہ ہے،یہ ہے مزید پڑھیں

شہباز شریف

غریب مہنگائی میں پسے ہوئے ہیں،عوام کیلئے ریلیف پیکیج ان کا حق تھا’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کیلئے جس ریلیف پیکج کااعلان کیا گیا ہے یہ ان کا حق تھا، ماہانہ 28ارب روپے قومی خزانےسے خرچ سے پاکستان کے پسے ہوئے کروڑوں لوگوں کو ماہانہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے برطانوی وزیر دفاع کی سربراہی میں وفد کی ملاقات ، دوطرفہ امور اور خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر دفاع کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ امور اور خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

حکومت کا مستقل کیا ہوگا ؟ وزیر اعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(گلف آن لائن)موجودہ حکومت کے مستقبل کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدات اتحادیوںکا اجلاس کل پیرکوہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے مستقبل کے حوالے سے حتمی مشاورت کیلئے اتحادی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

شہباز شریف کو ہر طرف سے سپورٹ ملے تو وہ ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور( گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم شہباز شریف کو ہر طرف سے سپورٹ ملے تو وہ ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں، اگرہمارے ہاتھ پائوں باندھے گئے تو ہو مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آبا د(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ پولیو کیسز کی دریافت تشویش ناک ہے،تمام صوبائی حکومتیں انسداد پولیو مہم پر بھرپور توجہ دیں،پولیو کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں خامیوں کو دور کرنے کیلئے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات ،سندھ کی انتظامی و امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم کو سندھ کی انتظامی و امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی ۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیر اعظم نے عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنیکی ہدایت کر دی

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزارت داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو عمران خان کی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں21مئی تک توسیع

لاہور(گلف آن لائن)سپیشل جج سنٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں21مئی تک توسیع کر دی ۔سماعت کے دوران وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے مزید پڑھیں