صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور زیر اعظم عمران خان کا سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک کے اِنتقال پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک کے اِنتقال پر افسوس کااظہار کیاہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے رحمان مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ برآمدی ترقی پر مبنی منصوبہ بندی متعارف کرا رہی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ برآمدی ترقی پر مبنی منصوبہ بندی متعارف کرا رہی ہے،با صلاحیت نوجوان افرادی قوت، سیاحت اور سمندر پار مقیم پاکستانی سرمایہ کار مزید پڑھیں

حسان خاور

وزیر اعظم کے دورہ روس کے دوررس نتائج حاصل ہوں گے ‘حسان خاور

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا روس کا دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے اس دورے کے دوررس نتائج حاصل ہوں گے ،دورہ سے دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی جانب سے صوبائی کابینہ میں توسیع کی ہدایت کے بعد نئے وزراء کے ناموں پرمشاورت شروع

لاہور( گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے صوبائی کابینہ میں توسیع کی ہدایت کے بعد نئے وزراء کے ناموں کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں

عمران خان

وزیر اعظم کی آسٹریا کے ہم منصب چانسلر کارل نیہامہ سے ٹیلیفونک گفتگو، افغان صورتحال دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال، وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم سب کی پہلی ترجیح ہے افغان انسانی بحران کیسے ٹالا جائے، نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو وزیر اعظم عمران خان کی آسٹریا کے ہم منصب مزید پڑھیں

شہباز گل

منڈی بہاﺅالدین میں واضح ہو گیا عوام مقصود چپڑاسی کو پہچان چکے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے کہا ہے کہ منڈی بہاﺅالدین میں واضح ہو گیا ہے کہ عوام مقصود چپڑاسی کو پہچان چکے ہیں،شہباز شریف اور بیٹے نے فردِ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

منڈی بہائو الدین کے جلسے سے ثابت ہو گیا تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں کمی نہیں ہوئی ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ منڈی بہائو الدین کے کامیاب جلسے سے ثابت ہو گیا ہے کہ عوام وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

کراچی میں صحافی کے قتل پر افسوس، ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں صحافی اطہر متین کے بہیمانہ قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

این آر او دیدیا جائے تو یہی اپوزیشن وزیر اعظم کے قصیدے پڑھتے نظر آئیگی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اگر این آر او دیدیا جائے تو یہی اپوزیشن وزیر اعظم عمران خان کے قصیدے پڑھتے ہوئے نظر آئے گی ، عوام وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

محمد جاوید

میاں چنوں واقعہ قابل مذمت، انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کھل کر سامنے آگئی ہے’محمد جاوید

لاہور (گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ میاں چنوں میں ہونے والا واقعہ قابل مذمت ہے۔ جو انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کی نشاندہی کرتا ہے۔ سیالکوٹ واقعے کے بعد وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں