جرمانہ عائد

وزیر اعظم عمران خان پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر(ڈی ایم او) لوئر دیر مزید پڑھیں

شہباز شریف

آپ تمام پھول کاٹ سکتے ہیں، آپ بہار کو آنے سے نہیں روک سکتے، شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ تمام پھول کاٹ سکتے ہیں لیکن آپ بہار کو آنے سے نہیں روک سکتے۔ اپنے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد میں جیت ہو یا ہار، فائدہ عمران خان کو ہی ہوگا، شیخ رشید

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان عوام میں پہلے سے زیادہ مقبولیت حاصل کرچکے ہیں،وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر حکومت جیتے یا ہارے مزید پڑھیں

چوہدری برادران

عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر چوہدری برادران سے پی ٹی آئی کے 7 ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر چوہدری برادران سے پی ٹی آئی کے 7 ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

اپوزیشن نے ایم کیو ایم کے تمام مطالبات مان لئے، کل اعلان متوقع

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے اپوزیشن نے ایم کیو ایم کے تمام مطالبات مان لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کی حمایت کے لیے ایم مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی کیلئے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی کیلئے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل اتوار کو طلب کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

سیاسی محاذ پر پہلا اور اہم مرحلہ اسلام آباد ہے، حکومت سیاسی محاذ پر پر اعتماد اور مستحکم ہے،وزیر اعظم

لاہور (گلف آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی محاذ پر پہلا اور اہم مرحلہ اسلام آباد ہے، حکومت سیاسی محاذ پر پر اعتماد اور مستحکم ہے،پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت سے فیصلہ کیا مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

وزیر اعظم کراچی میں صرف اپنے چندے کیلئے آتے ہیں، مرتضی وہاب

کراچی(گلف آن لائن)ایڈمنسٹریٹرکراچی بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی میں صرف اپنے چندے کیلئے آتے ہیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتا مزید پڑھیں

حماد اظہر

پچھلے دو ہفتوں سے وزیر اعظم عمران خان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، حماد اظہر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پچھلے دو ہفتوں سے وزیر اعظم عمران خان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیرتوانائی نے کہاکہ عوام کو واضح نظر مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اپوزیشن کچھ نہیں کر سکتی، وزیر اعظم خان چوروں ،اچکوں اور لٹیروں کو شکست فاش دے گا،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

راولپنڈی (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کچھ نہیں کر سکتی، وزیر اعظم عمران خان چوروں ،اچکوں اور لٹیروں کو شکست فاش دے گا۔ منگل کو فاطمہ جناح یونیورسٹی میں عالمی یوم نسواں مزید پڑھیں