فواد چودھری

احتساب عدالت نے فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ فواد چوہدری کے خلاف جہلم کے تعمیری منصوبوں میں خورد برد کیس کی سماعت احتساب عدالت کے مزید پڑھیں