الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نےسینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے رانا محمودالحسن، اسحاق ڈار ، بلال احمد خان، عبدالواسع، حسنہ بانو اور راحت جمالی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات،اسلام آباد کی نشستوں پر حکومتی اتحاد کے ڈار اور رانا محمود کامیاب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور رانا محمود کامیاب ہوگئے۔اسلام آباد کی جنرل و ٹیکنوکریٹ نشست پر دو دو امیدوار مدمقابل تھے۔ ٹیکنوکریٹ مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات: بلوچستان سے 11 میں سے 9 سینیٹر بلامقابلہ منتخب

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی ) بلوچستان میں سینیٹ کی 11 میں سے 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل نشست کے امیدوار اعجاز احمد ریٹائرڈ ہوگئے، اعجاز احمد کی ریٹائرمنٹ کے بعد 7 جنرل نشستوں پر تمام مزید پڑھیں

اعظم سواتی

سائفر نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے، اعظم سواتی

پشاور (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ سائفر نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ سائفر کیس پر جوڈیشل مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن : انوار الحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن)سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں بلوچستان سے سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئےکاغذاتِ نامزدگی جمع کرانےکاآج آخری دن ہے، سابق وزیراعظم انوار الحق مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

”ٹیکنوکریٹ“ کے نام پر ”ٹیک اوور“ کا پلان بنایا جارہا ہے، حافظ حسین احمد

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی ) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ جوڑ توڑ کے ماہرین اپنے کام میں مصروف ہیں، کراچی میں ”متحدہ“ کو ”متحد“ اور بلوچستان میں ”باپ “ کو ”منتشر“ کیا مزید پڑھیں