بلاول بھٹو زرداری

بارش متاثرین کو فوری امداد، رہائش اور طبی سہولیات فراہم کی جائیں، بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں پر زور دیا مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

کراچی کا یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گا: شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر کوریڈور کا 80 سے 85 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، سڑک 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گی۔شرجیل مزید پڑھیں

شیری رحمان

پاک بھارت امن کی راہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے نکل سکتی ہے،شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ کشمیر کی متنازع حیثیت پر غیر ذمے دارانہ بیانات قابلِ قبول نہیں، یہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازع ہے۔مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر مزید پڑھیں

نیر بخاری

الٹی گنتی پیپلز پارٹی نے نہیں، حکومت کے اندر سے شروع ہوئی ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ الٹی گنتی پیپلز پارٹی نے شروع نہیں کی بلکہ حکومت کے اندر سے ہی اس کا آغاز ہو چکا ہے، اب تیل دیکھیں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

5 اگست 2019 کا بھارتی اقدام سلامتی کونسل کی قراردادوں ،کشمیری عوام کی امنگوں پر سنگین حملہ تھا’ بلاول بھٹو

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5 اگست بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے درد، ثابت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

یومِ شہدائے پولیس: بلاول بھٹو زرداری کا شہداء کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں ملک بھر کے پولیس کے شہید افسران اور جوانوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد حملے میں بے گناہ شہریوں اور پولیس اہلکاروں کی مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی

ہم ووٹ کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں اور ن لیگ کسی اور چیز پر، شرمیلا فاروقی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ووٹ کی طاقت اور عوامی مینڈیٹ پر یقین رکھتی ہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) کسی اور طریقہ کار پر یقین رکھتی ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عوامی مینڈیٹ سے ہی آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت قائم ہوگی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تکمیل کے بعد مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہو مزید پڑھیں

شازیہ ماریہ

دوسرے مرحلے کی پولنگ میں انتظامی مداخلت، جعلی ووٹنگ اور پولنگ ایجنٹس کو نکالنے کے الزامات، شفاف انتخابات یقینی بنائے جائیں، شازیہ مری

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے آزاد جموں و کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں اور انتظامی مداخلت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں