بلاول بھٹوزرداری

دعاگو ہوں، پاکستان سمیت دنیا بھر کے بچوں کا مستقبل امن، محبت اور خوشحالی سے بھرا ہو،بلاول بھٹوزرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ دعاگو ہوں، پاکستان سمیت دنیا بھر کے بچوں کا مستقبل امن، محبت اور خوشحالی سے بھرا ہو،ملکی وسائل پر سب سے پہلا حق بچوں کا ہے۔ بلاول ہائوس مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

سیاسی جماعتوں کو لیول پلینگ فیلڈ نہیں مل رہی، قمر زمان کائرہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو انتخابات کیلئے لیول پلینگ فیلڈ نہیں مل رہی۔ الیکشن کمیشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق صدر مملکت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پاکستان کی سب سے بڑی دشمن پرانی سیاست ہے، پیپلزپارٹی کی کامیابی سب کو نظر آ رہی ہے، بلاول بھٹو

مردان(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا مقابلہ پیپلزپارٹی سے ہورہا ہے،مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کا حل صرف پاکستان پیپلزپارٹی ہے،پیپلزپارٹی کو الیکشن میں کامیاب کرانا ہے تا کہ ہم عوامی مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

نواز شریف کو بادشاہ سلامت بنانے کیلئے اسکرپٹ پر کام ہوتا رہے گا، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینئر وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بادشاہ سلامت اور چیئرمین پی ٹی آئی کو نکالنے کے لیے اسکرپٹ پر کام ہوتا رہے گا۔ جیل کا ٹرائل کوئی مزید پڑھیں

آصف زرداری

پیپلزپارٹی کیخلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے، کوئی پرواہ نہیں،آصف زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے ہیں لیکن ان کی کوئی پرواہ نہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

آصف زرداری ،بلاول بھٹو

آصف زرداری ،بلاول بھٹو کا آئندہ ہفتے لاہور پہنچنے کا امکان

لاہور ( نیوز ڈیسک) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا آئندہ ہفتے لاہور پہنچنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنما پنجاب اور لاہور کی قیادت سے ملاقاتیں کریں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آئین ہم سب کے لئے مقدس دستاویز ہے ‘ آصف علی زرداری

لاہور ( نیوز ڈیسک) صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ بار کے نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے پیپلزپارٹی کی حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیر گروپ کی کامیابی مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آزادانہ صاف شفاف انتخابات کے زریعے پارلیمانی جمہوری نظام مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

صرف لاڈلا بدلا ہے ،کندھانہیں ،وہ دن کب آئیگا جب ملک میں عوامی راج ہو گا’حسن مرتضیٰ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ صرف لاڈلا بدلا ہے ،کندھانہیں ،پہلے ایک لاڈلا تھا،اب دوسرا ہے،وہ دن کب آئیگا جب ملک میں عوامی راج ہو گا،اگر ملک مزید پڑھیں