بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹوکی پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ایمپلائز کو کامیابی پر مبارک باد

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ملک بھر کے محنت کش طبقات کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے۔ بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کو امپورٹڈ پارٹی کہہ دیا

ملتان (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کو امپورٹڈ پارٹی کہہ دیا۔یوسف رضا گیلانی نے ملتان کے حلقہ 157 میں خطاب میں کہاکہ پاکستان کا آئین و قانون مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

غیرمسلم شہری بھی ملک کے برابر کے شہری ہیں، 1973 کا آئین تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق کی ضمانت دیتا ہے، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ غیرمسلم شہری بھی ملک کے برابر کے شہری ہیں، 1973 کا آئین تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔انتہاپسندی ایک بین مزید پڑھیں

سعید غنی

جھوٹا بیان حلفی دینے پر عمران کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے، سعید غنی

کراچی(گلف آن لائن)سندھ کے صوبائی وزیر اورپاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدرسعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کو جھوٹا بیان حلفی دیا،جھوٹا بیان حلفی دینے پر عمران کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو

وزیرخارجہ کی سندھ حکومت کو بلوچستان متاثرین کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی تنظیم کو ہدایات دی ہیں کہ بلوچستان میں برسات متاثرین کی مدد کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

پی ٹی آئی کا مقصد الیکشن کمیشن پر زیادہ دبا وڈالنا ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مقصد الیکشن کمیشن پر زیادہ دباو ڈالنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شرجیل میمن مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

عمران خان ملک سے بھاگ جاتے مگر لندن اور امریکا میں جیل جانیکا خطرہ ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان ملک سے بھاگ جاتے مگر لندن اور امریکا میں جیل جانیکا خطرہ ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آصف زرداری پرالزام لگانے سے مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

عمران خان کو اقتدار کے سوا کسی مسئلے میں دلچسپی نہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)چیئرمین عمران خان کو اقتدار کے سوا کسی قومی مسئلے میں دلچسپی نہیں۔ناصر حسین مزید پڑھیں

شیری رحمان

پاکستان تحریک انصاف اب بھی سڑکوں پر ملک کو جلانے کیلئے تیار ہے،شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف اب بھی سڑکوں پر ملک کو جلانے کیلئے تیار ہے، اگر بجٹ آئی ایم ایف کا ہے تو مشکل بجٹ مزید پڑھیں