آصف علی زرداری

اہم تعیناتی پر مشاورت کیلئے آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے ۔جمعرات کو سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سیاسی صورتحال اور آئندہ کی مزید پڑھیں

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ۔ جمعرات کو سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس میں سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا رجب علی کے انتقال پر گہرے دکْھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن و سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ نگر رجب علی کے انتقال پر گہرے دکْھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

اصطبل کے مستقل مکین نے اعتراف کر لیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے چارہ پر پلتا رہا ہے ، نیئر حسین بخاری

اسلام آبا د(گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اصطبل کے مستقل مکین نے اعتراف کر لیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے چارہ پر پلتا رہا ہے ۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ندیم افضل چن

سندھ فتح کرنے کے خواہشمند کی نشستیں پیپلز پارٹی نے لے لی ہیں’ ندیم افضل چن

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اور سندھ سے دونوں نشستیں جیت کر پیپلز پارٹی مخالف بیانیے کو ابدی نیند سلادیا مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

قوم ”آخری گیند کی طرح آج ”آخری جلسے کیلئے بھی تیار رہے ،شیری رحمن

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے حوالے سے معنی خیز ٹوئٹ میں کہاہے کہ قوم ”آخری گیند کی طرح آج ”آخری جلسے کیلئے مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس

پاکستان دوسرے ممالک کی پیدا کردہ آلودگی سے براہ راست متاثر ہو رہا ہے، سیلاب کی تباہ کاریاں ہولناک ہیں، انتونیو گوتریس

لاڑکانہ(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان دوسرے ممالک کی پیدا کردہ آلودگی سے براہ راست متاثر ہو رہا ہے، پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں ہولناک ہیں، سیلاب سے ہونے والے نقصانات مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹوکی پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ایمپلائز کو کامیابی پر مبارک باد

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ملک بھر کے محنت کش طبقات کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے۔ بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کو امپورٹڈ پارٹی کہہ دیا

ملتان (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کو امپورٹڈ پارٹی کہہ دیا۔یوسف رضا گیلانی نے ملتان کے حلقہ 157 میں خطاب میں کہاکہ پاکستان کا آئین و قانون مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

غیرمسلم شہری بھی ملک کے برابر کے شہری ہیں، 1973 کا آئین تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق کی ضمانت دیتا ہے، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ غیرمسلم شہری بھی ملک کے برابر کے شہری ہیں، 1973 کا آئین تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔انتہاپسندی ایک بین مزید پڑھیں