بلاول بھٹو زرداری

بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین مزید پڑھیں

شیری رحمان

آپریشن بنیان مرصوص کے بعد ہمارا ملک ابھر کر سامنے آیا ہے’ شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کے بعد ہمارا ملک ابھر کر سامنے آیا ہے۔ ملک کو سفارتی سطح پر بہت فتوحات مل رہی ہیں۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

شیری رحمان

پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ مضبوط جمہوریت ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت ہی پاکستان کے عوام کو بااختیار بنانے اور مستقبل کی تشکیل میں ان کی آواز کو یقینی بنانے کا ذریعہ ہے، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت محض طرزِ حکمرانی نہیں بلکہ عوام اور ان کے نمائندوں کے درمیان ایک عہد ہے جو انصاف، مساوات، آزادی اور وقار کی ضمانت دیتا مزید پڑھیں

شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیر مقدم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی پیش رفت اور مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری

ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے۔ بی بی آصفہ بھٹو نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کا ایک بار پھر حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

مظفر گڑھ (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مظفر گڑھ کے علاقے ٹھٹھہ سیال میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کسان سیلاب سے رُل گئے، وزیراعظم زرعی ایمرجنسی کا اعلان کریں، بلاول بھٹو کا مطالبہ

قصور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسان سیلاب کی وجہ سے رُل گئے، وزیراعظم زرعی ایمرجنسی کا اعلان کریں۔ بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے ضلع قصور کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے، جہاں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا پی پی پی یو ایس اے کے صدر محمد خالد اعوان کو پارٹی کےلئے خدمات پر خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرمملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی پی پی یو ایس اے کے صدر محمد خالد اعوان اور ان کی ٹیم کی امریکا بھر میں پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے پرخلوص مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

انتہا پسندی و دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فورسز کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے، بلاول

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتہا پسندی و دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔ بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے اور لکی مزید پڑھیں