سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،پروین رحمان کیس میں اعظم سواتی کیس کا تذکرہ، آئی جی سے تفصیل طلب

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں پروین رحمان قتل کیس کے دوران پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے کیس کا بھی تذکرہ کیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان سے متعلق کیس کی سماعت جاری تھی کہ مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا سروسز ہسپتال میں علاج جاری ،ابتدائی طبی معائنے کے بعد ٹیسٹ کیے گئے

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل کو طبیعت ناساز ہونے پر سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے ابتدائی طبی معائنے کے بعد ٹیسٹ کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

تفتیشی افسران کا شواہد نہ ہونے کا اعتراف ، علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمات خارج

اسلام آباد(نمائندہ خصؤصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کے اخراج کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔14صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریر کیا ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا مزید پڑھیں

ترجمان کے پی حکومت

بندوقیں لانے کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت بھی علی گنڈاپور کی حمایت میں آگئے

پشاور (گلف آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف بھی بندوقیں لانے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی حمایت میں آ گئے۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لانگ مارچ، سندھ پولیس کے اہلکار بھیجنے سے متعلق حلیم عادل کی درخواست مسترد

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس سے 6 ہزار اہلکار لانگ مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد بھیجنے سے متعلق پی ٹی آئی رہنما و اپوزیشن لیڈر کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ میں سندھ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

صدر مملکت کو سائفر سے متعلق شواہد کا علم نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نہیں تھے اس لیے انہیں سائفر کے شواہد کا علم نہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں

شہباز گِل

شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی، دلائل طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ بتایا گیا تھا کہ 14 مزید پڑھیں

اسد عمر

شوکت ترین کی آڈیو لیک میں کوئی غلط بات نہیں ہے، اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی لیک آڈیو کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت ترین کا محسن لغاری اور تیمور سلیم جھگڑا سے فون پر رابطہ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

اینٹی انکروچمنٹ حکام نے ضمانت منسوخی کے بعد حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا

کراچی (گلف آن لائن) اینٹی انکروچمنٹ حکام نے ضمانت منسوخی کے بعد پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیاہے، حلیم عادل شیخ پر سرکاری زمین پر قبضے کا الزام ہے۔بدھ مزید پڑھیں

شہباز گل

اسلام آبادہائی کورٹ کا مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو نوٹس جاری

اسلام آباد(گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو نوٹس جاری کردیا۔پیر کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں شہباز مزید پڑھیں