وزیر اعلیٰ مریم نواز

مثبت معاشی عشاریے پاکستان کے لئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں’مریم نواز شریف

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مثبت معاشی عشاریے پاکستان کے لئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں،یو اے ای کی جانب سے 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری حکومت پر بیرونی اعتماد کا مزید پڑھیں

وزیراعظم

متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے کے انتقال پرشہباز شریف کی اظہارِ تعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کے شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے اور شاہی خاندان کے ایک اہم عہدیدار شیخ طہنون بن محمد مزید پڑھیں

ابوظہبی

“بیلٹ اینڈ روڈ انیشییٹو پر شی جن پھنگ کے نظریات ” کےعربی ورژن کا ابوظہبی میں تشہیری اجلاس

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کتاب “بیلٹ اینڈ روڈ پر شی جن پھنگ کے نظریات” کے عربی ورژن کا پروموشنل اجلاس 29 اپریل کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں منعقد ہوا، جس میں چین اور یو اے ای میں زندگی مزید پڑھیں

اداکارہ یشما گل

اداکارہ یشما گل کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ یشما گل بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا حاصل کرنے والی شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں مداحوں کو اطلاع دی کہ انہیں گولڈن ویزے سے نواز دیا مزید پڑھیں

kinza

کنزہ ہاشمی بھی یو اے ای کا گولڈن ویزا حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور (گلف آن لائن) پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا حاصل کرنے والے افراد کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ ڈرامہ‘عشق تماشہ‘ میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے گولڈن ویزا مزید پڑھیں

pak-uae

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان جلدفری ٹریڈ معاہدے کا امکان

اسلام آباد/ابوظہبی (گلف آن لائن) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان رواں ماہ کے آخر تک آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر تجارت، صنعت و پیداوار ڈاکٹر گوہر اعجاز نے مزید پڑھیں