محسن نقوی

اسلام آباد، محسن نقوی کا تجاوزات کیخلاف آپریشن کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں دارالحکومت میں عوامی مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 3 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 3 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی دہشت گرد مارے گئے ہیں، چار روزہ آپریشن میں ہلاک ہونے والوں خوارجیوں کی تعداد 50 ہو گئی۔ پاک مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

ملکی دفاع و استحکام کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والے حقیقی ہیرو ہیں، سردار ایاز صادق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی، ہمارا صوبہ ہمیں چلانے دیں، ہمارا صوبہ اپنے وسائل پر پیروں پر کھڑا ہوسکتا ہے۔ پشاور میں آل مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر

ہاؤسنگ سوسائٹیز نے قدرتی پانی کے راستے بند کیے، گورنر پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے حالیہ بارشوں اور شہری نقصانات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قدرت سے مقابلہ نہیں کیا جا سکتا. لیکن انسانوں کی غفلت نے تباہی کی شدت میں اضافہ کیا ہے۔گورنر مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان جیسے دہشتگردوں کا انجام عبرتناک ہوگا، ایاز صادق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان جیسے دہشتگردوں کا انجام عبرتناک ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آواران میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن مزید پڑھیں

امیر مقام

امیر مقام کی سوات میں تجاوزات کے نام پر قانونی املاک گرانے کی مذمت

پشاور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ سوات میں تجاوزات کے نام پر آپریشن میں لوگوں کی قانونی املاک کو نقصان پہنچانا قابل مذمت ہے۔ جاری بیان میں امیر مقام نے خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید کرتے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد جہنم واصل اور دو دہشتگرد گرفتار ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع دکی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران ہندوستانی پراکسی، فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 2 بھارتی سپانسر دہشت گردوں کو جہنم واصل جبکہ دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ مزید پڑھیں

احمد واحدی

طویل جنگ لڑنے کے لیے تیار ہیں، بریگیڈیر جنرل احمد واحدی

تہران ( نمائندہ خصوصی)ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ تہران پوری طاقت کے ساتھ طویل جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے، ضرورت پڑی تو بہت سا جدید اسلحہ جنگ میں استعمال کیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاسداران مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ بدھ کو اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کارروائیوں کے دوران مزید پڑھیں