وزیراعظم محمدشہبازشریف

یہ خلا کبھی پْر نہیں ہوگا،نیرہ نور کی وفات پر وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے لیجنڈ گلوکارہ نیرہ نور کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ گلوکارہ نیرہ نور کا انتقال موسیقی کی دنیا کیلئے ایک مزید پڑھیں

چیئر مین سینٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا سابق سینیٹر کرنل ریٹائرڈ سید طاہر حسین مشہدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سابق سینیٹر کرنل ریٹائرڈ سید طاہر حسین مشہدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم سینیٹر کے اہلخانہ سے دلی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں

کراچی (گلف آن لائن)امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں، اہل خانہ نے بھی انتقال کی تصدیق کردی ہے۔اہل خانہ کے مطابق عصمت صدیقی کافی عرصہ سے علیل تھیں۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

ترکی کے عظیم اسلامی اسکالر اور صوفی شیخ محمود آفندی کے انتقال پر انتہائی صدمہ ہوا، صدر مملکت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ترکی کے عظیم اسلامی اسکالر اور صوفی شیخ محمود آفندی کے انتقال پر انتہائی صدمہ ہوا۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آپ نے ساری زندگی اسلام کی احیاء اور مزید پڑھیں

فہدمصطفی

ہمیں یہ دن بھی دیکھنا پڑے گا،جب ہم کہیں گے کہ عامر لیاقت ہم میں نہیں رہے، فہدمصطفی

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفی نے ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیڈیا نہیں تھا کہ عامر لیاقت اتنی جلد ی چلے جائیں گے اور ہمیں یہ دن بھی دیکھنا مزید پڑھیں

مقصود چپڑاسی

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے شریک ملزم مقصود چپڑاسی انتقال کر گئے

لاہور(گلف آن لائن)شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے شریک ملزم مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کرگئے ۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے مقصود چپڑاسی کے اکائونٹس مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہبازشریف کاسابق صدر رفیق تارڑ کی کے انتقال پر ا ظہار افسوس

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے سابق صدر رفیق تارڑ کی کے انتقال پر ا ظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے شفیق اور مہربان بزرگ، زیرک قانون دان، انصاف پسند جج اور نہایت اچھے انسان مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کاسینیٹر رحمن ملک کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دیرینہ دوست اور قومی رہنما کی موت کسی صدمے سے کم مزید پڑھیں

شہباز شریف

ضیاء الدین کا انتقال قابل لکھاری،دانشور ،صحافت و معاشرے کا بڑا نقصان ہے ‘ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے سینئر صحافی ضیاء الدین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضیاء الدین کا انتقال ایک قابل لکھاری،دانشور اورصحافت و معاشرے کا بڑا نقصان مزید پڑھیں