چائنا میڈیا گروپ

چین جزائر مالویناس پر خود اختیاری کے ارجنٹینا کے جائز دعوے کی بھرپور حمایت کرتا ہے ، چائنا میڈیا گروپ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ارجنٹیناکے وزیر خارجہ سینٹیاگو کیفیرو نے کہا کہ جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ارجنٹینا کی جانب سے برطانیہ کو باضابطہ طور پر مطلع کیا گیا کہ 2016 میں مالویناس جزائر (فاک لینڈز) کے تنازع مزید پڑھیں

مودی

مودی گجرات فسادات کے براہ راست ذمہ دار، نسلی کشی کی گئی، برطانیہ

لندن(گلف آن لائن)2002کے دوران بھارت میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے لندن کے دفترِ خارجہ کو رپورٹ بھیجی تھی کہ نریندر مودی گجرات میں ہونے والے فسادات کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دنیا کی پارلیمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مشترکہ جمہوری کلچر اور پارلیمانی طرز حکومت کے اقدار مشترکہ ہیں اور دونوں ممالک میں باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی خوشگوار مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

میاں صاحب جن لوگوں سے ناشتے منگواتے ہیں وہی انکے خلاف گواہیاں دے رہے ہیں’ مسرت چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ میاں صاحب جن لوگوں سے اپنے لیے ناشتے منگواتے ہیں وہی لوگ ان کے خلاف گواہیاں دے رہے ہیں ،ان لوگوں کیخلاف تفتیش بہت ضروری مزید پڑھیں

عمران خان

بہت ہوگیا! نجی ٹی وی اور اس کے ہینڈلرزکیخلاف مقدمہ کروں گا، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے نجی ٹی وی اور اس کے اینکر کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ نجی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں مصر گئے تھے، پھر وہاں سے لندن گئے تھے۔ وزیر اعظم شہباز شریف 9 مزید پڑھیں

برطانیہ

ہم خلیجی ممالک کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات میں خوش قسمت ہیں،برطانیہ

قاہرہ(گلف آن لائن)مصر میں شرم الشیخ میں منعقد COP27 موسمیاتی کانفرنس کے موقع پر برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے خلیجی ریاستوں کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کی اہمیت پر زور دیا اور ان کے ساتھ تجارتی تعلقات میں مزید پڑھیں

اعصام الحق

اعصام الحق اور جوڑی دار الیگزینڈر نیڈو ویسوف ایسٹوریل اوپن ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد باہر

لزبن(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار الیگزینڈر نیڈو ویسوف ایسٹوریل اوپن ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، پرتگال میں جاری ایسٹوریل اوپن مینز ڈبلز مقابلوں کے چوتھے مزید پڑھیں

برطانیہ

یوکرین کو بحری جہاز شکن میزائل فراہم کرنے پرغور کررہے ہیں، برطانیہ

لندن (گلف آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ یوکرین کو اینٹی شپ میزائل فراہم کرنے کے طریقوں پر غور کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ گاڑیوں پر برمسٹون میزائل نصب کرنے پر بھی غور مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ کا فرانس سے پناہ لینے آئے افراد کو افریقی ملک بھیجنے کا فیصلہ

پیرس (گلف آن لائن)فرانس سے کشتیوں کے ذریعے پناہ کے لیے برطانیہ آنے والوں کو افریقا کے ملک روانڈا بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ آنے والے مزید پڑھیں