مراد علی شاہ

نوجوان سندھ کا قیمتی اثاثہ، ان کی کامیابی روشن مستقبل کی ضمانت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان سندھ کا قیمتی اثاثہ، امید، توانائی اور روشن مستقبل کی سب سے بڑی طاقت ہیں، نوجوانوں کی مزید پڑھیں

حکومت

امریکی وفاقی حکومت کے زیر استعمال الیکٹرانک  آلات پر ٹک ٹاک  کے استعمال کی پابندی ختم

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ  سے ملنے والی   خبروں کے مطابق، امریکی حکومت نے وفاقی حکومت کے  زیر استعمال الیکٹرانک آلات پر مختصر ویڈیو ز کے سوشل  میڈیا پلیٹ فارم ” ٹک ٹاک ” کے استعمال پر   پابندی کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

نوجوانوں کی بہترین ذہنی و جسمانی اور فکری و علمی نشو ونما کے لیے تمام دستیاب قومی وسائل کا استعمال حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی بہترین ذہنی و جسمانی اور فکری و علمی نشو ونما کے لیے تمام دستیاب قومی وسائل کا استعمال حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیت مزید پڑھیں

طاہر حسین اندرابی

تجارتی جہازوں پر حملے اور آزادانہ بحری راستوں میں رکاوٹ ڈالنا قابل مذمت ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کمرشل جہازوں پر حملوں اور آزادانہ بحری راستوں میں رکاوٹ ڈالنا قابل مذمت ہے، سعودی قیادت میں بحری اتحاد کے معاہدے کو آپریشنل بنانے کیلئے تیار ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس

اسلام آباد ((نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی سے متعلق سمری کی منظوری نہ ہونے کے تنازع پر صدر اور وزیراعظم کو سیکرٹریز کے ذریعے کل کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب معاہدے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ و مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے میں فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

آزاد کشمیر میں مرحلہ وار الیکشن دھاندلی کیلئے کرائے گئے، بلاول بھٹو پھر برس پڑے

باغ(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں مرحلہ وار الیکشن دھاندلی کیلئے کرائے گئے۔ آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

کشمیری عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کرنے کا وقت آ گیا ہے، رانا ثنا اللہ

حویلی(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اب کشمیری عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کرنے کا وقت آ گیا ہے، وفاق میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت سے آزاد کشمیر کی ترقی کا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

معدنی وسائل سے بھرپور استفادے کے لیے تھر ماڈل پورے ملک میں اپنانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر کول منصوبے کی کامیابی مقامی آبادی، سرمایہ کاروں اور حکومت کے باہمی اشتراک، اعتماد اور مسلسل تعاون کا نتیجہ ہے، جبکہ پاکستان کے معدنی وسائل ملکی معیشت کو مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کمی مزید پڑھیں