حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )رہنما مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کیا جائے گا، ان مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

سات اکتوبر کا حملہ روکنے میں اسرائیلی فوج نے ناکامی تسلیم کرلی

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)سات اکتوبر کا حملہ روکنے میں اسرائیلی فوج نے ناکامی تسلیم کر لی۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے نیتن یاہو کو شامل کر کے ریاستی انکوائری کا مطالبہ کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی مزید پڑھیں

حرا خان

ارسلان خان سے شادی نہ کرتی تو پھر کبھی شادی نہ ہوتی،حرا خان

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا خان نے کہا ہے کہ ارسلان خان سے شادہ نہ کرتی تو پھر کبھی بھی شادی نہ ہوتی۔حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ حرا خان نے جہاں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، کامران ٹیسوری نے استقبال کیا

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کے ہمراہ ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچ گئے ۔بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کے ہمراہ ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچے جہاں پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم کا مزید پڑھیں

نیلم منیر

آگے بڑھنے کی جستجو سے دماغ میں کچھ نہ کچھ چلتا رہتا ہے ، نیلم منیر

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ آگے بڑھنے کی جستجو میں رہتی ہوں اس لئے دماغ میں کچھ نہ کچھ چلتا رہتا ہے، کسی بھی اداکارکو شہرت ملنے کے بعد آسانیاں پیدا نہیں ہوتیں بلکہ پرستاروں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

ہسپتالوں کی خرابی کے ذمہ دار ڈاکٹر نہیں حکومت ہے ‘ محسن نقوی

لاہور (این این آئی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی خرابی کے ذمہ دار ڈاکٹرز نہیں بلکہ حکومت ہے۔سروسز ہسپتال میں سینئر ڈاکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی محسن نقوی نے کہا کہ چند مزید پڑھیں

علی محمد خان

محمد خان ایوان سے جاتے وقت اپنے لیڈر عمران خان کی سیٹ پہ موجود یہ تقسیمی نمبر لے آئے

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق حکومت میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور کی ذمہ داریاں نبھانے والے علی محمد خان ایوان سے جاتے وقت اپنے لیڈر عمران خان کی سیٹ پہ موجود یہ تقسیمی نمبر لے آئے اور کہا ہے مزید پڑھیں

صدر مملکت

خصوصی بچوں کے حوالے سے ہمیں اپنی ذمہ داریاں پہچانناہوں گی،تمام کاموں کی ذمہ دار حکومت نہیں ،صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ خصوصی بچوں کے حوالے سے ہمیں اپنی ذمہ داریاں پہچانناہوں گی،تمام کاموں کی ذمہ دار حکومت نہیں ،خصوصی بچوں کو قومی دھارے میں شامل ہونا چاہیے،خصوصی افرادکے معاملات مزید پڑھیں