وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، کامران ٹیسوری نے استقبال کیا

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کے ہمراہ ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچ گئے ۔بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کے ہمراہ ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچے جہاں پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم کا استقبال کیا،وزارت عظمی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد شہبازشریف کا پہلا دورہ کراچی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں