یوسف رضاگیلانی

سابق حکمران ملک کوڈیفالٹ کرناچاہتے تھے، ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا ،یوسف رضاگیلانی

ملتان(گلف آن لائن)سابق وزیراعظم اورپاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رسینیٹر ہنماسید یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ سابق حکمران ملک کوڈیفالٹ کرناچاہتے تھے ،ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا ہے۔ نماز عید کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں

خاقان عباسی

موجودہ حالات میں ملک نگراں حکومت کے حوالے نہیں کرسکتے’شاہد خاقان

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو نگراں حکومت کے حوالے نہیں کرسکتے،ہمارے پاس دو راستے ہیں حکومت میں رہ کر مشکل مزید پڑھیں

عمران خان

ٹوئٹر ،فیس بک کے بعد عمران خان نے انسٹاگرام پر بھی حکمرانی کرلی

لاہور(گلف آن لائن)سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انسٹاگرام پر بھی حکمرانی کرلی،عمران خان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر فالوورز کی تعداد 7 ملین ہوگئی ہے۔فالوورز مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیلئے ایئر پورٹ پر وی آئی پی پروٹوکول مانگ لیا گیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے ایئر پورٹ پر وی آئی پی پروٹوکول مانگ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو ایئرپورٹ پر وی آئی پی لاؤنج استعمال کرنے کی اجازت مزید پڑھیں

شیری رحمن

تحائف کی تفصیلات چھپانے سے حقیقت نہیں چھپ سکی، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم کو ملے تحائف کی تفصیلات بتانے سے سابقہ حکومت نے صاف انکار کردیا ہے، تفصیلات چھپانے سے حقیقت نہیں چھپ سکی۔ توشہ خانہ معاملے پر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم عمران خان پر سیاسی پارٹی کے لئے سرکاری عہدہ استعمال کرنے کا الزام

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان پر سیاسی پارٹی کے لئے سرکاری عہدہ استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان اپنی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

جس مائی کے لعل میں ہمت ہے وہ اسمبلی جانے سے روک کر دکھادے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو 10لاکھ لوگ ڈی چوک میں لانے کے بجائے 172 ارکان ایوان میں پورے کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس مائی کے لعل میں ہمت ہے مزید پڑھیں

میاں نوازرشریف

تحریک اعتماد جمع کرانے کی تیاریوں بارے نوازشریف کو آگاہ کر دیا گیا ،دو روز میں جمع کرائے جانے کاامکان

لندن (گلف آن لائن)متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف ممکنہ تحریک عدم اعتما د جمع کرانے کی تیاریوں اور نمبر گیمز پورے ہونے کے بارے میں مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازرشریف کو آگاہ مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

اکیلے عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے، چودھری شجاعت حسین

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اکیلے عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے، اس بحران میں بعض اندرونی و بیرونی عناصر بھی شامل ہیں جو مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی اکاؤنٹس میں غبن سامنے آیا، پی ٹی آئی نے 26 اکاؤنٹس میں سے 4 ڈیکلیئر کئے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی اکاؤنٹس میں غبن سامنے آیا، پی ٹی آئی نے 26 اکاؤنٹس میں سے 4 ڈیکلیئر کئے، الیکشن کمیشن رپورٹ کے مطابق ملک کا وزیراعظم بیرون مزید پڑھیں