عدالت

سندھ ہائی کورٹ،10 سالہ بچی سے زیادتی، مجرم کی عمر قید برقرار

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے 10 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے میں سزا یافتہ مجرم رضوان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزا برقرار رکھی ہے۔مجرم رضوان کے خلاف 2022 میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،زیب النسا قتل کیس، ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے جمشید کوارٹرز میں گھریلو تنازع پر خاتون زیب النسا کے قتل کے مقدمے میں ملزم بخت بلند کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی، جبکہ شریک ملزم بابر خان کی سہولتکاری کے الزام میں سزا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، دیت کی رقم مکمل ادا نہ کرنے پر ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے دیت کی مکمل رقم ادا نہ کرنے والے ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔عدالت نے کیماڑی پولیس کو حکم دیا ہے کہ ملزم نیاز محمد کو گرفتار کرکے یکم اکتوبر کو عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

عدالت

بلدیہ ٹاؤن کمرشل پلاٹس پر تجاوزات، کے ڈی اے کو حل کیلئے ایک ماہ کی مہلت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے بلدیہ ٹاؤن کے کمرشل پلاٹس پر تجاوزات سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کے ڈی اے کو مسئلے کے حل کیلئے قابل عمل تجاویز پیش کرنے کی ایک ماہ کی مہلت دے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سکھر میں 114 ایکڑ اراضی کی ملکیت منتقلی، نیب انکوائری کے خلاف درخواست کی سماعت سے جج کی معذرت

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں سکھر میں 114 ایکڑ اراضی کی ملکیت کی منتقلی سے متعلق نیب انکوائری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دور ان جسٹس عدنان الکریم میمن نے درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ: یلو لائن کیس میں تحقیقاتی اداروں کے کردار پر عدالت برہم

کراچی (نمائندہ خصوصی) سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر یلو لائن ضمیر عباسی کے خلاف ساڑھے 8 ارب روپے کی مبینہ ایڈوانس ادائیگیوں کے کیس میں چالان پیش نہ کیے جانے پر سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

میر رضا کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات، اسٹیٹ بینک سے جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے میر رضا کے بینک اکاؤنٹس اور مالی لین دین کی تفصیلات کے حصول سے متعلق تفتیشی حکام کی درخواست پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے یکم اکتوبر تک جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عارف علوی کو الاٹ گھر نہ ملنے کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو بطور سابق صدر الاٹ کیے گئے گھر کا قبضہ نہ ملنے سے متعلق درخواست پر فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سماعت کے دوران سابق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

19 سالہ لڑکی سے زیادتی کیس، عمر قید پانے والا ملزم بری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے 19 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم انور کی نظرثانی اپیل منظور کرتے ہوئے اسے شک کا فائدہ دے کر بری کردیا اور سجاول کی ماتحت عدالت کا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

انمول عرف پنکی کے مبینہ سہولتکاروں کی ضمانت کی درخواستیں خارج

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے مبینہ سہولتکاروں ذیشان اور سہیل کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے ماتحت عدالت کو مقدمے کا ٹرائل تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم مزید پڑھیں