سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،مرتضی بھٹو اور دیگر کے قتل کیس میں ملزمان کی بریت کیخلاف اپیل کی سماعت وکلا کی استدعا پر 25مئی تک ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو اور دیگر کے قتل کیس میں ملزمان کی بریت کیخلاف اپیل کی سماعت وکلا کی استدعا پر 25مئی 2026 تک ملتوی کردی ہے۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ، قائداعظم پارک کی زمین پر قبضے کے کیس میں فیصلہ محفوظ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں شاہ فیصل کالونی کے قائد اعظم پارک کی زمین پر مبینہ قبضے کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔سماعت کے دوران درخواست گزار مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق ستار

ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت کراچی کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،فاروق ستار

کراچی (نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آج ایک نہایت اہم مقدمے کی سماعت کے سلسلے میں عدالت پہنچے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

اورنگی ٹائون میں پانی کے شدید بحران پرسندھ ہائیکورٹ کا واٹر کارپوریشن و دیگر کو نوٹس، 4 ہفتوں میں جواب طلب

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اورنگی ٹائون میں پانی کے شدید بحران کیخلاف درخواست پر واٹر کارپوریشن و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4ہفتوں میں جواب طلب کرلیاہے۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں اورنگی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی: کاٹھور کی 80 ایکڑ زمین پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت، وکلا میں تلخ کلامی پر عدالت برہم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں سپر ہائی وے کاٹھور کی 80 ایکڑ زمین پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وکلا میں تلخ کلامی پر عدالت نے اظہار برہمی کیا۔سندھ ہائیکورٹ میں سپر ہائی وے کاٹھور کی 80 ایکڑ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں کے الیکٹرک کے سابق سی ای او مونس علوی کے خلاف خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں کے الیکٹرک کے سابق سی ای او مونس علوی کے خلاف خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار، کے الیکٹرک کی سابق افسر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، اواب علوی کے کیخلاف سفری پابندیوں سے متعلق ڈی جی ایف آئی اے و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کے صاحبزادے اواب علوی کے کیخلاف سفری پابندیوں سے متعلق ڈی جی ایف آئی اے و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 3 ہفتوں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

محکمہ صحت کے ڈاکٹر کو عہدے پر ترقی نہ دینے کا معاملہ، سیکریٹری سروس ذاتی حیثیت میں طلب

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے محکمہ صحت کے ڈاکٹر عابد کو عہدے پر ترقی نہ دینے کے معاملے پر سیکریٹری سروس کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر سیکریٹری کو پیش ہوکر وضاحت دینے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا 20 کلو سے زائد چرس برآمدگی کیس میں چاروں ملزمان کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیںرہا کرنے کا حکم دیدیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے 20 کلو سے زائد چرس برآمدگی کیس میں چاروں ملزمان کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیںرہا کرنے کا حکم دیدیاہے،منگل کو سندھ ہائیکورٹ نے20 کلو سے زائد چرس برآمدگی کیس میں 4 ملزمان کی سزاں کیخلاف مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کاکراچی کے تمام اضلاع میں معذور کوٹہ پر بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواستوں پر ڈپٹی کمشنرز کو دو ماہ میں بھرتیاں کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی کے تمام اضلاع میں معذور کوٹہ پر بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواستوں پرکراچی کے ڈپٹی کمشنرز کو تمام آسامیوں پر دو ماہ میں بھرتیاں کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواستیں نمٹادی ہیں۔پیرکوسندھ مزید پڑھیں