شیخ رشید

لانگ مارچ ہوتا دیکھ رہا ہوں ، ان سے کیسے نمٹنا ہے یہ بعد میں دیکھیں گے، وزیر داخلہ شیخ رشید

مذاکرات کیلئے کسی نے رابطہ کیا نہ ہمارا کسی سے رابطہ ہوا، 31 جنوری تک وزیراعظم مستعفی ہوں گے نہ ساری اپوزیشن استعفے دے گی وزیراعظم عمران خان کچھ بھی کرسکتے ہیں لیکن این آر او کسی صورت نہیں دیں مزید پڑھیں