لانگ مارچ

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد میں جگہ جگہ کنٹینرز لگا دئیے گئے

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے شہر میں جگہ جگہ کنٹینرز لگادئیے ،ڈی چوک میں سندھ پولیس کے اہلکار بھی تعینات کر دئیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق فی الحال مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

عمران خان کے لانگ مارچ نے ملک کے سیاسی مستقبل کا تعین کر دیا ، جمشید اقبال چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ نے ملک کے سیاسی مستقبل کا تعین کر دیا ہے ، عوام عام انتخابات مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

تاجر طبقہ کسی لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں ‘ اشرف بھٹی

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ کسی لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں ، ملک موجودہ حالات میں لانگ مارچ اور دھرنوں کا متحمل نہیں ہو سکتا ،اندرونی مزید پڑھیں

لانگ مارچ

اسلام آباد،ہوٹلوں اور گیسٹ ہائوسز پرلانگ مارچ کے شرکا کو کمرے دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد(گلف آن لائن) اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے ہوٹلوں اور گیس ہائوسز پرلانگ مارچ کے شرکا کو کمرے دینے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ہوٹلوں اور گیسٹ ہائوسز کیلئے حکم نامہ جاری مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی حکومت نے لانگ مارچ مظاہرین سے نمٹنے کیلئے 33کروڑ 39لاکھ روپے کا خصوصی فنڈ منظور کر لیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی حکومت نے لانگ مارچ کے مظاہرین سے نمٹنے کیلئے خصوصی فنڈ منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف حکومت نے نئی تیاریاں کر لی ہیں، مظاہرین سے نبرد آزما ہونے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے لانگ مارچ سے متعلق کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں بنائی جانے والی کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

کسی جتھے کو اسلام آباد پر چڑھائی کرنے نہیں دی جائیگی ،وفاقی وزیر داخلہ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسی جتھے کو اسلام آباد پر چڑھائی کرنے نہیں دی جائیگی۔ راولپنڈی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا مزید پڑھیں

راجہ ریاض

عمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹا اور کرپٹ آدمی ہے ،راجہ ریاض

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمدنے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ ملک کے خلاف سازش ہے جبکہ معصوم نوجوانوں کے ذہنوں سے کھیلنے والااپنے مذموم ایجنڈے و مقاصد کی تکمیل کیلئے خونی مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

لانگ مارچ بیرونی ایجنڈے کے تحت مسلط ہونے والے حکمرانوں کے عزائم کو ناکام بنائے گا’میاں اسلم اقبال

لاہور (گلف آن لائن)سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ بیرونی ایجنڈے کے تحت مسلط ہونے والے حکمرانوں کے عزائم کو ناکام بنائے گا، پاکستان ایٹمی قوت عوام مزید پڑھیں

لانگ مارچ

اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع

اسلام آباد (گلف آن لائن)تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت نے تیاریاں شروع کردیں،لانگ مارچ کے دوران بدامنی کی صورت حال سے نمٹنے کیلئے پاکستان میں پہلی بار پیپر بال گن کا مزید پڑھیں