نگران وزیر اطلاعات

پاکستان ٹیلی ویژن پر تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے، نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات میں پی ٹی وی کا اہم کردار ہے، پی ٹی وی پر تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج کی فراہمی ترجیح ہونی چاہئے، صاف، مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے لاہور میں انکی رہائشگاہ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ملاقات مزید پڑھیں

سائفر کیس

چیئرمین پی ٹی آئی سے 10 وکلاء ملاقات کر سکیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل سپرنٹنڈنٹ کی فہرست جمع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست نمٹانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔فیصلہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جاری کیا ، فیصلے میں کہا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کی کینیا کے صدرولیمزروٹو سے ملاقات

بیجنگ(نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان شراکتی ترقی کیلئے کوششوں اور خطے کی خوشحالی کیلئے تعاون کی خواہش کا مظہر ہے، پاکستان کینیا کے ساتھ مزید ترقیاتی منصوبوں اور اقدامات پر تعاون کا خواہاں ہے۔منگل کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے سینیٹر محمد علی درانی کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زور دیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں،عارف علوی سے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر محمد علی درانی نے ملاقات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اکتوبر کے پورے مہینے کی عبوری کاز لسٹ جاری کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان نے اکتوبر کے پورے مہینے کی عبوری کاز لسٹ جاری کر دی، ہر ہفتے دائر اور نمٹائے گئے مقدمات کے اعدادوشمار بھی جاری ہوں گے۔ عدالت عظمیٰ کے اعلامیہ میں کہا مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی کمبوڈیا کے بادشاہ نورودوم سیہامونی سے ملاقات

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو میں کمبوڈیا کے بادشاہ نورودوم سیہامونی سے ملاقات کی جو 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے چین تشریف لائےہیں ۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر

آرمی چیف عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فوج کے سربراہ مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے راضی ہو گئے

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی صدرجوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو سے ملاقات پر رضامندی ظاہر کردی۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ، اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے راضی ہو گئے ہیں، دونوں رہنماں کی ملاقات مزید پڑھیں

JOE-BIDEN

مودی سے ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا، امریکی صدر

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے نئی دہلی میں 2 روزہ جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں