بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ الیکشن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کی حکومت و مستقبل کے فیصلے کشمیری عوام خود کریں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر کی حکومت اور کشمیر کے مستقبل کے فیصلے کشمیر کے عوام خود کریں۔ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے عوام کے حق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کے الزامات، قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے، پرویز اشرف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

آزاد کشمیر انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، الیکشن کمیشن سہولت کار بنا رہا’حسن مرتضیٰ

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں دن دیہاڑے جس دیدہ دلیری سے انتخابی ڈکیتی کی گئی اسکی مثال نہی ملتی،میر پور میں آزاد کشمیرالیکشن کمشن کا مزید پڑھیں

سیف الملوک کھوکھر

آزاد کشمیر کی عوام نے ترقی اور استحکام کو ووٹ دیا، سیف الملوک کھوکھر

لاہور( نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر نے آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن)کی کامیابی پر پارٹی قیادت، کارکنوں اور امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

میرپور نکیال میں میرا کارکن شہید ہوگیا، متعلقہ حکام کہاں ہیں؟ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایل اے 9 کوٹلی 2 نکیال میں جیالے مختار یونس کی شہادت پر لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ میرپور نکیال میں میرا کارکن مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی پر تنقید سے پنجاب حکومت کی ناکامیاں چھپ نہیں سکتیں’ سید حسن مرتضیٰ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کے بیانات عوامی مسائل سے فرار کی ناکام کوشش ہے ، سندھ پر تنقید سے پہلے پنجاب مزید پڑھیں

شیری رحمان

ن لیگ جان بوجھ کر آزادکشمیر کا انتخابی عمل متنازع بنا رہی ہے: شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شکست کے خوف سے ن لیگ جان بوجھ کر آزاد کشمیر کے انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ شیری رحمان نے کہا مزید پڑھیں

شازیہ ماریہ

شازیہ مری کی صدر مملکت آصف علی زرداری کو سالگرہ پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ صدر آصف علی زرداری کی زندگی جمہوریت، قربانی اور عوامی خدمت کی علامت ہے،شہید ذوالفقار مزید پڑھیں