عید الاضحی

عید الاضحی کو ‘ محدود’ ماحول میں منایا جانا چاہئے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہ آئندہ عیدالاضحی ایک “محدود ” ماحول میں ہوگی ، چوتھی لہر کے خدشات کے درمیان وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مزید مزید پڑھیں

عثمان مرزا کیس

عثمان مرزا کیس: ملزمان نے ڈھائی گھنٹے تک ویڈیو بنائی ،سرکاری وکیل

اسلام آباد (گلف آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے کیس کی سماعت کے دوران مرکزی ملزم عثمان مرزا اور دیگر ملزمان کو مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے ممنوعہ تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ‌کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں مزید پڑھیں

افغان طالبان کا افغان فضائیہ کے 2 ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ!

کابل (گلف آن لائن) افغان طالبان کی افغانستان میں کارروائیاں جاری ہیں، طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان فضائیہ کے زیر استعمال دو امریکی فوجی ہیلی کاپٹر مار گرائے ہیں، طالبان کے مطابق انہوں نے قندوز ایئر پورٹ پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری سات روزہ امریکی دورہ کک اسٹارٹ کے لئے نیویارک پہنچ گئے.

نیو یارک (گلف آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری اپنے سات روزہ دورہ امریکہ کی شروعات کے لئے پیر کو نیویارک پہنچ گئے ، جس پر وفاقی حکومت کی جانب سے تنقید اور الزامات کا باعث بن مزید پڑھیں