پاکستان

آصف علی کی جارحانہ بیٹنگ ، پاکستان نے افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی

دبئی (گلف آن لائن)ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے آصف علی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ، افغانستان نے مقررہ بیس اوورز میں چھ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ

ٹی20 ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو تین رنز شکست دیدی

شارجہ (گلف آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 3 رنز سے شکست دے دی،ویسٹ انڈیز کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع

اسلام آباد(گلف آن لائن)دْنیا بھر میں مشہور پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگیز کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رْخ کیا جہاں اْنہوں نے اپنے مداحوں کو مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈکپ 2021 سپر 12 رائونڈ میں آج ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے

دبئی(گلف آن لائن)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021 سپر 12 رائونڈ میں(آج) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے ۔شیڈول کے مطابق پہلا میچ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ یہ میچ پاکستانی وقت مزید پڑھیں

سجل اور احد

سجل اور احد کی نواز الدین صدیقی کیساتھ تصویر وائرل

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز دبئی میں ‘فلم فیئر مِڈل ایسٹ اچیورز نائٹ’ مزید پڑھیں

زمینی سرحدوں

زمینی سرحدوں سے متعلق قانون کی تشکیل چین کے سرحدی امور کے تقاضوں کو پورا کرتی ہے،وزارت خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین کی جانب سے زمینی سرحدی قانون کی تشکیل اور نفاذ چین کی قانونی حکمرانی کا ایک اہم اقدام ہے اور یہ مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر نے پانچ روزہ یورپی دورہ شروع کر دیا،روم پہنچ گئے

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن جی ٹوئنٹی سمٹ میں شرکت کے لیے انتیس اکتوبر کو اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے اولین دورہ یورپ کے دوران وہ ویٹی کن میں پوپ فرانسس سے ملاقات مزید پڑھیں

حماس

یہودی بستیوں کی تعمیر جنگی جرم، مزاحمت جاری رکھیں گے،حماس

مقبوضہ غزہ (گلف آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور نئے رہائشی یونٹس کی منظوری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم قرار دیا ہے۔مرکزاطلاعات مزید پڑھیں

مقبوضہ علاقوں

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے مقبوضہ علاقوں میں بستیاں بسانا غیرقانونی قرار

برسلز (گلف آن لائن)یورپین یونین نے ایک بار پھر اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے مقبوضہ علاقوں میں بستیاں بسانے کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کے فیصلے کے بعد کہا ہے کہ یہ تعمیرات بین الاقوامی قانون کے تحت غیر مزید پڑھیں

سوڈان

سوڈان میں اقتدار دوبارہ سے سِول حکومت کے حوالے کیا جائے،امریکی صدر

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ دیگر ممالک کی طرح ان کا ملک بھی سوڈان میں مظاہرین کے ساتھ کھڑا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ شام جاری ایک بیان میں بائیڈن نے سوڈان میں عبوری شہری مزید پڑھیں