اسرائیلی حکومت

بینیٹ کو لیپڈ کے وزیراعظم بننے سے قبل اسرائیلی حکومت کی تحلیل متوقع

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے توقع ظاہر کی ہے کہ اگست 2023 میں یائر لیپڈ کے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی موجودہ حکومت ختم ہو جائے گی۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ نفتالی بینیٹ کا مزید پڑھیں

تعلیمی سیشن

ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون گیارہویں جماعت کے تعلیمی سیشن 2021ـ23کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا

سرگودہا(گلف آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون گیارہویں جماعت کے تعلیمی سیشن 2021ـ23کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیاہے ۔زرائو کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے گیارہویں جماعت کا شیڈول دیا مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ

فیصل آباد، تعلیمی بورڈ آئندہ برس میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے تمام مضامین کے امتحانات ہونگے

مکوآنہ (گلف آن لائن)تعلیمی بورڈ آئندہ برس میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے تمام مضامین کے امتحانات ہونگے۔ حکومت پنجاب نے چیئرمین بورڈز کو نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ڈائریکٹر کیریکولیم پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

سعودی قرضے سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بہتر ہو رہی ہے، میاں زاہد حسین

کراچی(گلف آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ سعودی قرضے کی وجہ سے ادائیگیوں کی مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرانے عوام کی شکایات کو تیزی سے حل ،میرٹ پرفیصلہ فراہم کرنے کے لیے کنزیومر افیئرز ڈیپارٹمنٹ تشکیل دیدیا

لاہور(گلف آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے عوام کی شکایات کو تیزی سے حل کرنے اور میرٹ پرفیصلہ فراہم کرنے کے لیے کنزیومر افیئرز ڈیپارٹمنٹ تشکیل دیا ہے۔کنزیومر افیئرز ڈیپارٹمنٹ شکایات کے اعداد و شمار کو ہم مزید پڑھیں

سید سعیدالحسن شاہ

پی ٹی آئی حکومت کا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت اورصوبے میں میرٹ کے کلچر کو فروغ دینا ہے ‘سعید الحسن شاہ

لاہور(گلف آن لائن) صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت اورصوبے میں میرٹ کے کلچر کو فروغ دینا ہے، صوبے کے انتظامی امور،گڈ گورننس، شفافیت مزید پڑھیں

میر عبدالقدوس بزنجو

سابق اسپیکربلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو39ووٹ لیکر بلوچستان کے 17ویں وزیراعلیٰ منتخب

کوئٹہ(گلف آن لائن) بلوچستا ن عو امی پارٹی کے رکن سابق اسپیکربلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے 17ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے انہیں 39ارکان اسمبلی نے ووٹ دیکر قائد ایوان منتخب کیا ہے، جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 1گھنٹہ15منٹ مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن

حکومت طاقت کے استعمال کے بجائے تدبر سے کام لیتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ میں پیش کرے، مفتی تقی عثمانی کا مشورہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کالعدم تنظیم کے دھرنوں پر ردعمل دیتے ہوئے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت طاقت کے استعمال کے بجائے تدبر سے کام لیتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ مزید پڑھیں