شفقت محمود

27 مارچ پریڈ گراؤنڈ کا پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی ہو گا، شفقت محمود

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر و صدر پی ٹی آئی پنجاب شفقت محمود نے 27 مارچ کے جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ 27 مارچ پریڈ گراؤنڈ کا پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی ہو گا۔

اپنے بیان میں شفقت محمود نے کہاکہ جلسے کے اثرات چور ٹولے کی عدم اعتماد اور موجودہ سیاست سمیت تمام چیزوں پر ہو گا۔ انہوںنے کہاکہ عوام سمیت تمام ورکرز ساتھیوں سمیت جلسے میں شرکت کو یقینی بنائیں،ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچ کر وزیر اعظم عمران خان کا حوصلہ بڑھائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں