عطاء اللّٰہ تارڑ

صمصام بخاری کی آڈیو لیک 9 مئی واقعات میں عمران خان کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ رہنما پاکستان تحریک انصاف صمصام بخاری کی آڈیو لیک 9 مئی کے واقعات میں پارٹی چیئرمین عمران خان کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے،دوسروں کے مزید پڑھیں

شفقت محمود

غلط مشورے دینے والے پارٹی چھوڑ رہے ہیں ،الیکشن جب بھی ہوں گے لڑیں گے’ شفقت محمود

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ موجودہ تمام مسائل کا حل قومی ڈائیلاگ میں ہے، پارٹی چھوڑنے والوں کی جگہ نئے لوگوں کو ٹکٹ دیں گے، انتخابی مہم سوشل میڈیا پر زیادہ مزید پڑھیں

شفقت محمود

امپورٹڈ حکومت کرپشن کے گناہ کودھونے کیلئے خودہی آرڈینس پاس کرکے سرخرو ہوناچاہتی ہے ،شفقت محمود

سرگودھا(گلف آن لائن)تحریک انصاف پنجاب کے صدر سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ بیرونی مداخلت پر منتخب حکومت کو ہٹانے کے درعمل میں عوام کے فوری الیکشن کے مطالبہ کو لیکر تحریک انصاف پرامن لانگ مارچ کرے گی۔ذرائع مزید پڑھیں

شفقت محمود

آزادی مارچ پاکستان کی حقیقی آزادی ، خودمختاری کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا،صدر پی ٹی آئی پنجاب شفقت محمود

لاہور (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف متحد ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود کی زیر صدارت ضلعی صدور،جنرل سیکرٹریز اورایڈوائزری کونسل کا اجلاس مزید پڑھیں

شفقت محمود

27مارچ کا جلسہ عوامی ریفرنڈم ثابت ہوا ،ساری قوم عمران خان کیساتھ کھڑی ہے ‘ شفقت محمود

لاہور( گلف آن لائن) وفاقی وزیر و تحریک انصاف پنجاب کے صدرشفقت محمود نے کہا ہے کہ 27مارچ کا جلسہ عوامی ریفرنڈم ثابت ہوا ،جمہوریت کا دعوی کرنے والوں نے خرید و فروخت کا بازار لگایا ہوا ہے،عوام نے اپنا مزید پڑھیں

شفقت محمود

وزیراعظم عمران خان وفاق کی علامت ہیں،چوروں کاگلدستہ تحریک عدم اعتمادمیں اپنی سیاست کاجنازہ خودنکالے گا،شفقت محمود

کالاشاہ کاکو(گلف آن لائن)وفاقی وزیرتعلیم اورپی ٹی آئی پنجاب کے صدرچوہدری شفقت محمود نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان وفاق کی علامت ہیں،چوروں کاگلدستہ تحریک عدم اعتمادمیں اپنی سیاست کاجنازہ خودنکالے گا،ملکی سلامتی و بقاء کیلئے افواج پاکستان اورقوم حکومت مزید پڑھیں

شفقت محمود

زرداری ،شہباز شریف نے خرید و فروخت کی منڈی لگائی ،انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑیگا’ شفقت محمود

لاہور(گلف آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم و تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور شہباز شریف نے خرید و فروخت کی منڈی لگائی ہوئی ہے لیکن انہیں اس میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے مزید پڑھیں

شفقت محمود

عمران خان کا کہا ایک بار پھر سچ ثابت ہو گیا ،پی پی ‘(ن) لیگ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں’ شفقت محمود

لاہور/کامونکی (گلف آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم و تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ سیاسی بیروزگاروں کی ایسوسی ایشن غور سے سن لے وزیر اعظم عمران خان جیسا بہادر لیڈر لانگ مارچ کی گیدڑ بھبھکیوں سے مزید پڑھیں

وزیراعلی

وزیراعلی سے وزیر تعلیم و تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود کی ملاقات،تنظیمی امورسمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(گلف آن لائن)وزیراعلی سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر تعلیم و تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے ملاقات کی جس میں تنظیمی امورسمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے شفقت محمود کو مزید پڑھیں