محکمہ صحت

محکمہ صحت کی ڈینگی پرقابوپانے کیلئے صوبہ بھرمیں انسدادی کارروائیاں تیز

لاہور(گلف آن لائن) صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرعمران سکندر بلوچ نے کہاہے کہ محکمہ صحت نے ڈینگی پرقابوپانے کیلئے صوبہ بھرمیں انسدادی کارروائیاں تیزکردی ہیں۔ محکمہ صحت نے صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

علیم خان گروپ کا چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلی پنجاب بنانے پر تحفظات کا اظہار

لاہور(گلف آن لائن) علیم خان نے بدلتی صورتحال میں اپنی رہائشگاہ پر مختلف اراکین اسمبلی اور سیاسی شخصیات سے مشاورت شروع کردی، علیم گروپ کی اکثریت کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کو حکومتی امیدوار بنانے پر تحفظات کا اظہار مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار کے استعفے کی خبر پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

لاہور (گلف آن لائن)وزیراعظم کی ٹیم کے اہم کھلاڑی عثمان بزدار نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تو انٹرنیٹ پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔ عثمان بزدار کی سادگی سے بھرپور منفرد انداز پر پاکستانیوں کے چٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بچیوں کی حوالگی اور وطن واپسی کیس ،ایف آئی اے کی ٹیم کو تین ہفتوں میں بچیاں وطن واپس لانے کا حکم

اسلام آباد(گلف آن لائن)سپریم کورٹ میں اداکارہ صوفیہ مرزا نے بچیوں کی حوالگی اور وطن واپسی کیس میں ایف آئی اے کی ٹیم کو تین ہفتوں میں بچیاں وطن واپس لانے کا حکم دیدیا ۔ منگل کو جسٹس مقبول باقر مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

ہائی کورٹ نے فارن فنڈنگ کیس کا ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دینے سے روکنے کی درخواست پر اکبر ایس بابر اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دینے سے روکنے کی درخواست پر اکبر ایس بابر اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا ۔ منگل مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

عالمی کمپنی نے ایک بار پھر ایل این جی کارگو کی فراہمی سے معذرت کر لی ہے، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ عالمی کمپنی نے ایک بار پھر ایل این جی کارگو کی فراہمی سے معذرت کر لی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عالمی کمپنی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 29 تا 31 مارچ 2022 کو چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(گلف آن لائن)چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وینگ ژی کی دعوت پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرا خارجہ کے تیسرے اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے ۔ ترجمان دفتر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش ہوچکی ،عمران خان بے آبرو ہوکر حکومت سے جائے گا،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(گلف آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش ہوچکی ،عمران خان بے آبرو ہوکر حکومت سے جائے گا،نا اہل حکمراں مزید پڑھیں