ماہرہ خان

ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی فلم قائداعظم زندہ باد کی ریلیز کا اعلان کردیا گیا

کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم قائد اعظم زندہ باد کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم قائداعظم زندہ باد کی ریلیز کا اعلان کردیا ہے، جس کا مداحوں کو بہت بے صبری سے انتظار ہے۔

انہوں نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انشااللہ، فلم اس عید الضحی پر سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں