ٹیکس

ریکارڈ ٹیکس وصولیاں ، وزیرخزانہ کی چیئرمین ایف بی آر کو مبارک باد

اسلام آباد ( گلف آن لائن) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے چیئرمین ایف بی آرعاصم احمد کومئی 2022 میں 490 ارب روپے کی ٹیکس وصولی پر مبارک باد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

یوکرینی صدر نے روس کودہشت قراردیدیا،یورپ سے مزیدپابندیوں کا مطالبہ

واشنگٹن /ماسکو /کیف(گلف آن لائن)یوکرین کے صدر نے روس کودہشت گرد ریاست قرار دیتے ہوئے یورپی یونین سے روس پر مزید پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر امریکی صدر جو بائیڈن نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ یوکرائن کو جدید مزید پڑھیں

ایران

ایران نے معطل جوہری مذاکرات پرامریکا سے رابطے کی تصدیق کردی

تہران (گلف آن لائن)ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے 2015 میں طے شدہ مگراب متروک جوہری معاہدے پر امریکا کے ساتھ تعطل کا شکار مذاکرات کے حوالے سے رابطے کی تصدیق کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے صحافیوں کو بتایا کہ مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین بحران کے حل کے لیے تعاون کو تیار ہیں،سعودی وزیرخارجہ

ریاض (گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کو یقین دلایا ہے کہ مملکت یوکرین کے بحران کے سیاسی حل کے لیے ضروری کوششیں کرنے کے لیے تیار مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی

بالی ووڈ کے بہت سے اسٹارز سگریٹ نوشی ترک کر کے صحت مندزندگی گزار رہے ہیں

ممبئی (گلف آن لائن)سگریٹ کے پیکٹ پر درج یہ جملہ کہ ‘سگریٹ نوشی صحت کے لیے نقصاندہ ہے’ ہماری توجہ حاصل کرسکا ہو یا نہ ہو لیکن بالی ووڈ کے بہت سے اسٹارز اور سلیبریٹیز نے اپنی زندگی کے کسی مزید پڑھیں

سجل علی

سجل علی اور شہزاد رائے کی ویڈیو کال وائرل

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی دو معروف شخصیات اداکارہ سجل علی اور گلوکار شہزاد رائے کی ویڈیو کال وائرل ہو گئی ہے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات سجل علی اور شہزاد رائے کو کون ایک ساتھ سکرین پر نہیں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

قانون کا احترام کیا ہے اور آگے بھی کرینگے ،تصادم نہ کبھی مقصد تھا اور نہ کبھی ہوگا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ قانون کا احترام کیا ہے اور آگے بھی کرینگے ،تسادم نہ کبھی مقصد تھا اور نہ کبھی ہوگا،بیک ڈور مزید پڑھیں

قادر پٹیل

صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے بھر پور عملی اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں، قادر پٹیل

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے بھر پور عملی اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسیشن کے وفد نے وزیر صحت عبدالقادر پٹیل سے ملاقات مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

وزیراعظم نے پاک ترک بھائی چارے کو دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور ثقافت میں تبدیل کرنے پر زور دیا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی کی کاروباری برادری کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان بھائی چارے کو مزید پڑھیں