پیپلزپارٹی

عمران خان کا پاکستان مخالف بیان،پیپلزپارٹی نے عمران خان کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)عمران خان کا پاکستان مخالف بیان،پیپلزپارٹی نے عمران خان کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا فیصلہ کرلیا ۔ اپنے بیان میں سینیٹر سلیم مانڈی والا نے کہاکہ سابق صدر آصف علی زردادی نے پاکستان مخالف مزید پڑھیں

شیری رحمان

عمران خان کا ملک تین ٹکڑوں میں ٹوٹنے اور نیوکلیر اثاثے چھن جانے کا بیان قابل مذمت ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا ملک تین ٹکڑوں میں ٹوٹنے اور نیوکلیر اثاثے چھن جانے کا بیان مزید پڑھیں

وزیراعظم

اقتدار سے محرومی عمران خان سہہ نہیں پا رہے، فرسٹریشن اور بیمار ذہنیت سے فساد پھیلا رہے ہیں ، وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور اداروں کے خلاف بیان دے کر عمران خان نے حد پار کر دی ہے، حد میں رہیں تو مزید پڑھیں

بابر اعظم

کوئی اچھا پرفارم نہیں کرے گا تو ٹیم میں تبدیلی کی جائے گی، بابر اعظم

لاہور (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اچھی ٹیم کھڑی کرنی ہے تو کھلاڑیوں کو مسلسل کھلانا پڑتا ہے، کارکردگی دیکھ کر ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ کیا جائے گا، کوئی اچھا پرفارم مزید پڑھیں

حارث

شاداب اور حارث نے کاؤنٹی کھیلنے کو شاندار تجربہ قرار دے دیا

لیڈز(گلف آن لائن) قومی کرکٹرز شاداب اور حارث رؤف نے کاؤنٹی کھیلنے کے تجربے کو شاندار قرار دے دیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ذمے داریاں ادا کرنے کے لئے آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی سیشنز کا آغاز (آج) سے ہوگا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی سیشنز کا آغاز (آج)2 جون بروز جمعرات سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے مابین آئی سی سی مینز کرکٹ مزید پڑھیں

شاہین شاہ

شاہین شاہ آفریدی نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کرکٹ کی دنیا کا سپر مین قرار دیدیا

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کرکٹ کی دنیا کا سپر مین قرار دے دیا۔محمد رضوان کی سالگرہ کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

لاہور

لاہور سمیت صوبہ بھر کے کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز

لاہو ر(گلف آن لائن) لاہور سمیت صوبہ بھر کے کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا،تمام سرکاری وپرائیویٹ کالجز 31 جولائی تک بند رہیں گے۔محکمہ ہائرایجوکیشن کی ہدایات پرلاہور سمیت صوبہ بھر کے کالجز میں آج سے مزید پڑھیں

ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان میں پہلی مرتبہ تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) ماڑی پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کےذخائر دریافت کرلیے۔ ترجمان ماڑی پیٹرولیم نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں یہ تیل و گیس کی پہلی دریافت ہے مزید پڑھیں