وزیر اطلاعات

عمران خان کی تقریر آئین اور ملک کے خلاف ، بیانات آئین، اداروں، افواج پاکستان اور سپریم کورٹ پر حملہ ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر نفرت پر مبنی ہے جو آئین اور ملک کے خلاف ہے، اظہار مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان کی پارلیمان سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کے حوالے سے دلچسپی لے رہی ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کے حوالے سے دلچسپی لے رہی ہے،بالخصوص بلوچستان اور بالعموم پورے میں سی پیک منصوبوں کے مزید پڑھیں

بد ترین لوڈ شیڈنگ

شہری ، دیہی علاقوں میں بد ترین لوڈ شیڈنگ سے عوام کے معمولات زندگی بری طرح متاثر

لاہور( گلف آن لائن)موسم کی شدت میں اضافے کی وجہ سے بجلی کی طلب مزید بڑھ گئی ،شہری اور دیہی علاقوں میں بد ترین لوڈ شیڈنگ سے عوام کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہونے لگے ،جنریٹر چلانے کے وسائل مزید پڑھیں

احتجاج کی کال

عمران خان نے مہنگائی ،لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کی کال دیدی

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مہنگائی او رلوڈ شیڈنگ کے خلاف کل( جمعہ ) کے روز احتجاج کی کال دیدی ۔سیکرٹری اطلاعات پنجاب مسرت جمشید چیمہ کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کور ٹ کی بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کور ٹ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر درخواست پر سماعت ،ہائی کورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سپیکراسد قیصر اور سابق وفاقی وزیرحماد اظہرکی گرفتاری سے روک دیا اور فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سابق وفاقی مزید پڑھیں

حنیف عباسی

حنیف عباسی نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ان کی تعیناتی کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے، عدالت نے انہیں عہدے پر مزید پڑھیں

حماد اظہر

وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری استعفا دیں، حماد اظہر

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری استعفا دیں۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم بدترین مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں میرے نانا ذوالفقار علی بھٹو نے کردار ادا کیا،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں میرے نانا ذوالفقار علی بھٹو نے کردار ادا کیا۔سی پیک میڈیا کانفرنس کیلئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں