اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکاکے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ بد ھ کو وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کیدرمیان باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکاکے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ بد ھ کو وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کیدرمیان باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت اور سماجی انصاف کی انتھک جستجو عوام میں آج بھی زندہ ہے، جمہوریت پر ان مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے خارجہ اْمور بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئیں آمروں کی وراثت کو دفن کر دیں۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)سپیکر قومی اسمبل راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے کہا ہے کہ پوری قوم کو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی شجاعت و بہادری پر فخر ہے اور اپنے اس بہادر اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر جو بائیڈن اور امریکی عوام کو امریکا کے یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات کی قدر کی ہے۔ بدھ مزید پڑھیں
ا سلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نےسی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر چین اورپاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان آئرن برادر ز ہیں، سی پیک اس آزمودہ سدا بہار بااعتماد سٹرٹیجک کوآپریٹو مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نالائق شخص کو چار سال تک پاکستان پر مسلط کر کے ملک تباہ کیا گیا، اس وقت پاکستان کی مشکلات کا حل نواز شریف کے پاس ہے،نواز مزید پڑھیں
بیجنگ (گلف آن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے فوکوشیما میں جوہری آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے ایک جامع جائزہ رپورٹ کے بارے میں تبصرہ کرتےہوئے کہا مزید پڑھیں
بیجنگ (گلف آن لائن)شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔ چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کو متحد ہونا چاہئے اور مزید پڑھیں
بیجنگ (گلف آن لائن)چینی وزارت دفاع کےترجمان تان کھہ فی نے کہا کہ چین تائیوان کے علاقے میں امریکی اسلحے کی فروخت کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور چین نے امریکہ سے شدید احتجاج بھی کیا ہے۔ امریکہ چین مزید پڑھیں