وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی نانگا پربت میں پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کی بازیابی کیلئے فوری ریسکیو آپریشن کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نانگا پربت میں پھنس جانے والے کوہ پیما آصف بھٹی کی بازیابی کیلئے فوری ریسکیو آپریشن کی ہدایت کی ہے۔منگل کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست، ہائی کورٹ ین الیکشن کمیشن سے حتمی لائل طلب کرلئے

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے چھ جولائی کو حتمی دلائل طلب کر لیے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

آئی ایم ایف معاہدے کا نتیجہ غربت، مہنگائی، بیروزگاری میں اضافہ ثابت ہوگا’شیخ رشید

لاہور (گلف آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے معاہدے کا نتیجہ غربت، مہنگائی، بیروزگاری میں اضافہ ثابت ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور (گلف آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے چینی قونصل جنرل زا شیرین نے ملاقات کی جس میں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون اور دو طرفہ اشتراک کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ملاقات میں زراعت، لائیو مزید پڑھیں

سرگودھا یونیورسٹی

سرگودھا یونیورسٹی نے دنیا کی 301 سے 350 ینگ یونیورسٹیز میں جگہ بنا لی

سرگودھا (گلف آن لائن)سرگودھا یونیورسٹی نے دنیا کی 301 سے 350 ینگ یونیورسٹیز میں جگہ بنا کر تدریس کے حوالے سے پاکستان کی بہترین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ٹائمز ہائیر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2023 میں یونیورسٹی آف مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے دستاویزات مکمل

لاہورّ (گلف آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے دستاویزات مکمل کر لی گئی ہیںجبکہ پارٹی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پربھی ایکٹو کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پولیس حملہ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (گلف آن لائن)انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس پر حملے کے کیس میں تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب، چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پاکستان کو چیلنجز کا سامنا ہے، سرد جنگ کی ‘بلاک سیاست’ کیلئے وقت نہیں، وزیر خارجہ

ٹوکیو (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو بطور ترقی پذیر ملک سنگین اقتصادی، ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا ہے، سرد جنگ طرز کی بلاک سیاست کیلئے وقت نہیں۔ایشین ڈیولپمنٹ بینک انسٹیٹیوٹ میں خطاب کرتے مزید پڑھیں

صدرصادق سنجرانی

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کر دیا۔صادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023ء جاری کیا۔ آرڈر کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار دیدیا۔منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ مزید پڑھیں