عمران عباس

عمران عباس انڈین پنجابی فلم کی شوٹنگ کیلئے لندن روانہ

لاہور (گلف آن لائن) پاکستانی شوبز سٹار عمران عباس اپنی نئی بھارتی پنجابی فلم ”جی وے سوہنیا جی” کی شوٹنگ کیلئے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی پنجابی فلم میں پاکستانی اداکار سیمی چاہل کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے، مزید پڑھیں

نور بخاری

نور بخاری کی محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر تنقید

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر تنقید کی ہے۔ موسمِ گرما کے اختتام پر بہت سے پاکستانی ہر سال کی طرح اس سال بھی کچھ دنوں مزید پڑھیں

چوہدری انوارالحق

واقعہ کربلا تاریخ اسلام کا ناقابل فراموش واقعہ ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہاہے کہ خانوادہ رسول ۖ حضرت امام حسین نے حق کی ترویج، عدل کے نفاذ ہر قسم کے ظلم، ہر قسم کی زیادتی اور معاشرتی برائی کے خاتمہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوثی اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوثی اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے، امام حسین نے طاقت اور تعداد کم ہونے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

شہدائے کربلا کے فلسفے پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے،عبدالعلیم خان

لاہور (گلف آن لائن) صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ شہدائے کربلا پر انسانیت ہمیشہ فخر کرتی رہے گی، ہم سب کو شہدائے کربلا کے فلسفے پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

بلوچستان کے وسائل پرپہلا حق صوبہ کے عوام کاہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ بلوچستان کے وسائل پرپہلا حق صوبہ کے عوام کاہے، ترقی کے حوالہ سے میرانظریہ لوگوں کے معیارزندگی کوبلند کرنے سے جڑاہے، بلوچستان اورپاکستان کامستقبل محفوظ اورذمہ دارہاتھوں میں ہے۔ مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

امام حسین نے اسلام کی سربلندی کیلئے جو قربانی دی ،وہ رہتی دنیا تک زندہ جاوید رہے گی،کامران ٹیسوری

کراچی( گلف آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ دس محرم الحرام کے دن ہمیں اسلام کے لئے قربانی دینے کا سبق ملتا ہے، امام حسین کی قربانی نے تاریخ میں اسلام کی سربلندی اور اعلیٰ ترین مزید پڑھیں