jalel abbas 1

اسلام آباد،وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے جاپانی سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے جاپان کے سفیر واڈا مٹسوہیرو نے جمعے کو یہاں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور بارے تبادلہ خیال کیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، مستقبل کے دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے اور مختلف شعبوں میں پاکستان اور جاپان کے درمیان تعاون کو بڑھانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں