شہباز شریف

وزیراعظم نے پاور جنریشن پالیسی 2015 اور پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ ایکٹ کی گلگت بلتستان تک توسیع کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پاور جنریشن پالیسی 2015 اور پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ ایکٹ کی گلگت بلتستان تک توسیع کی منظوری دے دی ،منظوری کے بعد گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں میں غیر ملکی مزید پڑھیں

سینٹ

مالیاتی جرائم کی روک تھام کیلئے اتھارٹی بنانے کا بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور

اسلام آباد ( گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے نئی اتھارٹی کے قیام کا ایک بل قومی اسمبلی کے بعد اگلے روز ہی سینیٹ سے بھی منظور کرالیا جبکہ کئی مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

پانی چوری ہوتا ہے، واٹرمافیا کے خلاف میں نے کارروائی شروع کی، میئرکراچی

کراچی( گلف آن لائن)میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں پانی چوری ہوتا ہے، واٹرمافیا ہے، یہ حقیقت ہے، کوئی کارروائی نہیں کرتا میں نے کارروائی شروع کی، جب مافیا کے خلاف کریک ڈان کرو گے تو تنقید مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین

جلا ئوگھیرا ئومقدمہ،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع

لاہور( گلف آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شیرپا ئوپل پرانتشارانگیز تقاریر اور جلا ئوگھیرا کے مقدمے میں تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع کردی ۔ دوران سماعت عدالت نے مزید پڑھیں

4

صورتحال کے مطابق بروقت نئی پالیسیاں اپنائی جائیں گی ،چینی قومی ترقی و اصلاحاتی کمیشن

بیجنگ (گلف آن لائن ) چین کے قومی ترقی و اصلاحاتی کمیشن کے اہل کاروں نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کمیشن مستحکم ترقی کو مزید ترجیح دے گا، اور صورتحال کے مطابق بروقت نئی پالیسیاں مزید پڑھیں

چین کی امریکہ اور تائیوان کے درمیان ہر قسم کے سرکاری رابطے کی مخالفت

بیجنگ (گلف آن لائن ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ چین امریکہ اور تائیوان کے درمیان کسی بھی قسم کے سرکاری تبادلوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، “تائیوان کی علیحدگی” پسندوں کے کسی بھی نام اور مزید پڑھیں