لیپ ٹاپ

بھارت کا بغیر لائسنس لیپ ٹاپ،ٹیبلٹس کی درآمد پر پابندی کااعلان

نئی دہلی( گلف آن لائن)بھارت نے لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ اور پرسنل کمپیوٹر کی درآمد کے لیے فوری طور پر لائسنس کی شرط عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس اقدام سے ایپل، ڈیل اور سام سنگ جیسی کمپنیوں کو شدید دھچکا مزید پڑھیں

'وہاب ریاض

احسن رمضان نے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا، ہمارے ہیرو ہیں،پذیرائی ہم سب پر فرض ہے’وہاب ریاض

لاہور( گلف آن لائن)وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل وامور نوجوانان وہاب ریاض جمعة المبارک کوصوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کے ہمراہ ورلڈ اور ایشین سنوکر چمپئن احسن رمضان کے گھر گئے اور افسوسناک واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا، مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ورلڈ کپ ،سیکیورٹی کیلئے پاکستانی وفد کے اگست کے آخری ہفتے میں بھارت جانے کا امکان

اسلام آباد ( گلف آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے سیکیورٹی کیلئے پاکستانی وفد کے اگست کے آخری ہفتے میں بھارت جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بن گئے

اسلام آباد ( گلف آن لائن)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بن گئے۔سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں شریک 18 ارکان نے متفقہ طور پر میئر کراچی مرتضیٰ مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز

پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی

ڈارون ( گلف آن لائن)پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں اس نے پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔میچ کی خاص بات لیفٹ آرم اسپنر علی اسفند مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

اصلاحات کے بغیر معیشت چلنے کے قابل نہیں رہی ہے،میاں زاہد حسین

کراچی ( گلف آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی ادارے پاکستان کے ٹیکس اورتوانائی کے مزید پڑھیں

موٹرسائیکل

ہنڈا کمپنی نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 3سے 20ہزار کا اضافہ کردیا

لاہور( گلف آن لائن)ہنڈا کمپنی نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 3سے 20ہزار کا اضافہ کردیا۔ ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی قیمت3ہزار اضافے سے 1لاکھ 57ہزار 900، سی ڈی ڈریم 3ہزار اضافے سے 1لاکھ 68ہزار 900روپے ،پرائیڈر 100سی سی کی مزید پڑھیں

سیمنٹ

جولائی کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 57.44فیصد اضافہ

لاہور( گلف آن لائن)رواں مالی سال کے آغاز پر جولائی 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 57.44فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اس عرصے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.212 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال جولائی کے مزید پڑھیں

انمول بلوچ

فی الحال شادی کا ارادہ نہیں،رشتے آتے ہیں منع کر دیتی ہوں،انمول بلوچ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستانی خوبرو ماڈل و اداکارہ انمول بلوچ نے کہا ہے کہ میری شادی کیلئے بہت سے رشتے آتے ہیں لیکن میں ہر بار منع کر دیتی ہوں۔اداکارہ ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے کیریئر مزید پڑھیں